دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 7 | فتاوی رضویہ جلد ۷

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۷

فان قلت عاقھم عن الخروج الدخول قلت کلامھم المذکور مطلق فیمن دخل ومن لم یدخل والخروج لادراك الجماعۃ لایمنعہ الدخول الاتری ان مقیم الجماعۃ یخرج تکبیر الجماعۃ الاولٰی باذنیہ فلاٰن یجوز لھؤلاء الخروج ولاتکبیر ولااولی                       

کورد کردینا اجماع کے رد سے بہتر ہے کیونکہ اکیلا ظاہرروایت نقل کرنے والے کابھول جانا جماعت کے بھول جانےسے زیادہ قریب ہے بلکہ کوئی قائل یہ کہہ سکتاہے کہ یہاں وجوب پرمحمول کرنا بالکل ممکن ہی نہیں اگرچہ ہم یہ کہیں کہ مسجد محلہ میں تکرارجماعت ہرحال میں مکروہ ہے وہ اس لئے کہ وجیز ، تبیین ، ہندیہ وغیرہ میں اس پرتصریح موجود ہے اور عنقریب تفصیلًا آئے گا کہ جس نے نماز مسجد میں فوت کردی اس کے لئے دوسری مسجد میں تلاش جماعت مستحب ہے مگردو مساجد ، حرم مکی اور حرم مدنی میں جیسا کہ قنیہ اور مختصرالبحر میں ہے ، قنیہ میں مسجد اقصٰی کو بھی شامل کیاگیا ہے ، قدوری نے ذکرکیاکہ وہ اپنے گھروالوں کو جمع کرے اور جماعت کرائے ، یعنی وہ جماعت کاثواب پالے گا۔ فتح میں اس طرح ہے اہل کے ساتھ جماعت اس کی تلاش کی محتاج نہیں رہتے تو ان پر کس نے حرام کیا ہے اس بات کو مثلًا وہ گھر کی طرف جائیں اورانہیں جمع کریں اور ثواب جماعت پائیں ۔

فان قلت (اگرکوئی کہے کہ)مسجد میں داخلہ دوسری جگہ جانے کو مانع ہے میں کہتاہوں ان کا مذکورہ کلام مطلق ہے خواہ وہ شخص داخل ہے یاداخل نہیں اور ادراك جماعت کے لئے خروج اس کو دخول سے مانع نہیں ، کیا آپ نہیں جانتے کہ دوسری جگہ جماعت کامنتظم ، پہلی جماعت کی تکبیر کے وقت مسجدسے نکل سکتاہے تو ان کے لئے خروج ہرطور جائز ہوگا نہ تکبیر ہے

لَاولی وبالجملۃ لامحل ھھنا للایجاب وعلیہ کان یتوقف التائید والخلاف فان قُلتَ فاذلا وجوب فمامنزع الکلام قُلتُ افادۃ جوازالانفراد لھم بلاحظرولاحجر بخلاف مالولم تقم الجماعۃ بعد حیث لایجوز الصلاۃ منفرداالابعذرلما فیہ من تفویت الجماعۃ الواجبۃ علی المعتمد او القریبۃ من الوجوب علی المشہور فاذن کان علی وزان ماقال العینی فی عمدۃ القاری ، قال ابوحنیفۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سھا اونام او شغلہ عن الجماعۃ شغل جمع باھلہ فی منزلہ وان صلی وحدہ یجوز[1]١ھ وھذا معنی لاغبار علیہ ان شاء اﷲ تعالٰی وبہ یزول کل اشکال وﷲ الحمد ۔

قولہ وعن ھذا ذکر العلامۃ الشیخ رحمہ اﷲ السندی تلمیذ المحقق ابن الھمام فی رسالتہ ان مایفعلہ اھل الحرمین من الصلاۃ بائمۃ متعددۃ وجماعات مترتبۃ مکروہ اتفاقا الٰی

اور نہ جماعت اولٰی ، الغرض یہاں ایجاب کامحل نہیں اور اسی پرتائید اور خلاف موقوف تھا ، اگر اے معترض تو یہ کہے کہ جب وجوب ہی نہیں توکلام کامنشاکیاہوگا؟ تومیں اس کاجواب دیتاہوں کہ ان کے لئے بلاخوف وخطر تنہا نمازادا کرنے کا جواز بیان کرنا مقصود ہے ، بخلاف اس صورت کے جب ابھی جماعت نہ ہوئی ہو کہ اب عذر کے بغیر تنہا نمازجائز نہ ہوگی کیونکہ اب اس جماعت کا فوت کرنا لازم آئے گا جو مختار قول کے مطابق واجب اور مشہور قول کے مطابق قریب واجب ہے اوریہ بات اس طریقہ پرہوگی جو امام عینی نے عمدۃ القاری میں بیان کیاکہ امام ابوحنیفہ   رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ  نے فرمایا جب کوئی بھول گیا یاسوگیا یا کسی اہم مصروفیت کی بنا پر جماعت میں شرکت نہ کرسکا تو وہ اپنے گھروالوں کوجمع کرے اورباجماعت نماز اداکرے اور اگر اس نے تنہانماز ادا کرلی تب بھی جائز ہے۱ھ یہ معنی نہایت ہی واضح ہے اس میں کوئی غبارنہیں  ان شاء اﷲ تعالٰی اورا س کے ساتھ ہراشکال بھی زائل ہوجاتاہے قولہ اس بارے میں علامہ شیخ   رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ  السندی جو شیخ ہمام کے شاگرد ہیں نے اپنے رسالہ میں لکھا کہ اہل حرمین جومتعدد ائمہ اور مترتب جماعات کی صورت میں نماز اداکرتے ہیں یہ بالاتفاق مکروہ ہے ، اس کے

قولہ واقرہ الرملی فی حاشیۃ البحر[2] 

اقول :   یاسبحٰن اﷲ ای مساس لھذابمانحن فیہ فان انکارھم علی التفریق العمدی کماھوالواقع فی الحرمین المکرمین فانھم جزّؤا الجماعۃ اجزاء وعینوالکل جزء اماماوالتفریق بالقصدحیث لاباعث علیہ شرعا لایجوز اجماعاوالالماسن اﷲ تعالٰی صلاۃ الخوف وھذا تستوی فیہ مساجد الاحیاء والقوارع و الجوامع والبراری جمیعاقولا فصلامن دون فصل ثم وقع الخلاف فی الاقتداء بالمخالف علی وجوہ فصلھافی البحر وردالمحتار وغیرھما واتیناعلی لبابہ فی فتاوٰنا فمن لاکراھۃ عندہ اصلا ای اذا لم یعلم ان الامام لایراع مذھب غیرہ بناء علی اعتبارہ رأی المقتدی کماھو الاصح او علم انہ غیرمراع عند من یقول العبرۃ برأی الامام فھذا التفریق عندہ من دون باعث شرعی

اس قول تك ذکر ہے کہ اسے رملی نے حاشیہ بحر میں ثابت رکھا ہے

اقول : (میں کہتاہوں )اے اﷲ! تو پاك ہے ، اس عبارت کو ہمارے زیربحث مسئلہ کے ساتھ کیاواسطہ ہے؟ ان کی انکاری گفتگو اس تفریق پرہے جو دانستہ ہو ، جیسا کہ حرمین شریفین میں واقع ہے کیونکہ وہ جماعت کومختلف حصص میں بانٹ کر ہرایك حصہ کے لئے الگ الگ امام مقرر کرتے ہیں اور تفریق قصدی کاشرعًا کوئی باعث نہیں اور وہ بالاتفاق جائز نہیں ورنہ اﷲ تعالٰی صلوٰۃ فوت کاطریقہ یوں جاری نہ فرماتا ، اور اس میں تمام مساجد برابرہیں خواہ وہ محلہ کی ہیں یاشوارع یاشہر کی جامع یادیہات وجنگل کی ، ان میں کوئی تفریق نہیں ، پھرمخالف مذہب کی اقتدا میں متعدد وجوہ پر اختلاف واقع ہوا ہے اس کی تفصیل بحر ، ردالمحتار وغیرہ میں موجود ہے ہم نے اس کا خلاصہ اپنے فتاوٰی میں ذکرکردیاہے اور جس کے نزدیك بالکل کراہت نہیں یعنی جب مقتدی کوعلم نہ ہو کہ امام دوسرے مذہب کی رعایت نہیں کرتا تویہ حکم مقتدی کی رائے کے اعتبار پرمبنی ہے اور یہی صحیح ہے یامقتدی کو معلوم ہو کہ امام رعایت نہیں کرتاتواس صورت میں عدم کراہت کاحکم امام کی رائے کے اعتبار پر مبنی ہے تو (عدم کراہت کے قائل )کے نزدیك ان متفرق جماعتوں کے لئے

وھؤلاء ھم الذین حضرواالموسم تلك السنۃ وانکروا ومن حکم بالکراھۃ عند الشك فی المراعات او اعتقدان الافضل الاقتداء بالموافق مھما امکن وان تحققت المراعاۃ فھو عندہ بوجہ شرعی وھم الجمہور وعلیہ العمل فلاانکار علی اھل الحرمین و لیس فی فعلھم خلل ولازلل والعلامۃ السید المحشی ھوالناقل فیما سیاتی عن الملا علی القاری انہ قال لوکان لکل مذھب امام کما فی زماننا فالافضل الاقتداء بالموافق سواء تقدم اوتاخرعلی مااستحسنہ عامۃ المسلمین وعمل بہ جمہور المؤمنین من اھل الحرمین والقدس ومصرو الشام ولاعبرۃ بمن شذ منھم[3] ١ھ وعلی کل فھذا الکلام من واد اٰخرلاتعلق لہ بجواز التکرار وعدمہ قولہ لکن یشکل علیہ ان نحوالمسجد المکی والمدنی لیس لہ جماعۃ معلومون فلایصدق علیہ انہ مسجد محلۃ بل ھوکمسجد شارع وقدمرانہ لاکراھۃ فی تکرارالجماعۃ

شرعی جواز نہیں اور یہی عدم کراہت کے قائل لوگ اس سال حاضر ہوئے اورانہوں نے انکار کیا ، اور وہ شخص جس نے رعایت میں شك کی صورت میں کراہت کاحکم لگایا یاوہ یہ اعتقاد رکھتاہے کہ افضل موافق کی اقتداء ہی ہے جیسے بھی ممکن ہو تو اب اگرچہ رعایت متحقق ہوجائے تو یہ اس کے نزدیك وجہ شرعی کی بناپر ہوگا اور یہی جمہور کی رائے ہے اور اسی پرعمل ہے لہٰذا اہل حرمین پرکوئی انکارواعتراض نہیں اور نہ ہی ان کے عمل میں کوئی خلل ونقص ہے اور علامہ سیدمحشی نے آگے چل کر ملاعلی قاری سے یہ نقل کیا ہے کہ اگر ہر مذہب کاامام ہو جیسا کہ ہمارے دَورمیں ہے تو اقتدا موافق امام کی افضل ہے خواہ وہ جماعت پہلے ہو یابعد میں ، اسے عامۃ المسلمین نے مستحسن جانا اور جمہور مسلمان مثلًا اہل حرمین ، قدس ، مصروشام کاعمل اسی پرہے اور اس کے خلاف رائے رکھنے والے کا کوئی اعتبارنہیں ۱ھ ہرحال میں اس کلام کاتعلق کسی اور معاملے سے ہے اس کا تعلق تکرارجماعت کے جواز اور عدم جواز سے نہیں ۔

قولہ لیکن اس پریہ اشکال ہے کہ مثلًا مسجد مکی اور مسجد مدنی جن کی جماعت معین ومعلوم نہیں تو انہیں مسجد محلہ نہیں کہاجاسکتا بلکہ مسجد شارع کی طرح ہوں گی ، اورپہلے گزرچکاہے کہ مسجد شارع میں بالاتفاق تکرارجماعت میں کراہت نہیں ، اس

 



[1]   عمدۃ القاری شرح بخاری باب وجوب صلوٰۃ الجماعۃ مطبوعہ ادارۃ الطباعۃ المنیریۃ بیروت ۵ / ۱۶۲

[2]   ردالمحتار باب الامامۃ مطبوعہ مصطفی البابی مصر ، ۱ / ۴۰۹

[3]   ردالمحتار باب الامامۃ مطبوعہ مصطفی البابی مصر ۱ / ۴۱۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن