دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 7 | فتاوی رضویہ جلد ۷

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۷

مایمنع صحۃ صلاتہ فی رأی المقتدی کالفصد ونحوہ وعددمواضع عدم صحۃ الاقتداء بہ فی العنایۃ وغایۃ البیان بقولہ کما اذالم یتوضأ من الفصد والخارج من غیرالسبیلین وکماکان شاکافی ایمانہ بقولہ انامومن ان شاء اﷲ اومتوضأ من القلتین اویرفع یدیہ عندالرکوع وعند رفع الراس من الرکوع اولم یغسل ثوبہ من المنی ولم یفرکہ اوانحرف عن القبلۃ الی الیسار اوصلی الوتر بتسلیمتین اواقتصرعلی رکعۃ اولم یوتراصلا اوقھقھہ فی الصلاۃ ولم یتوضأ اوصلی فرض الوقت مرۃ ثم ام القوم فیہ زاد فی النہایۃ وان لایراعی الترتیب فی الفوائت وان لایمسح ربع راسہ وزاد قاضی خاں وان یکون متعصبا والکل ظاھر ماعدا خمسۃ اشیاء [1] ۔

الاول مسئلۃ التوضؤ من القلتین فانہ صحیح عندنااذالم یقع فی الماء نجاسۃ ولم یختلط بمستعمل                            رائے کے مطابق صحت نماز کے منافی ہے۔ مثلًا رگ کٹوانا وغیرہ ، عدم صحت اقتداء کے چند مواضع عنایہ اور غایۃ البیان سے ، ان الفاظ سے بیان کئے کہ مثلًا جب اس امام نے رگ کٹوانے یاغیرسبیلین سے کسی شے کے خارج ہونے پر وضو نہ کیا ہو یا اس امام کے ایمان میں شك ہے ، مثلًا وہ یہ کہتا ہے کہ “ ان شاءاﷲمیں مومن ہوں “ یا وہ قلتین پانی سے وضو کرتاہے یا رکوع جاتے وقت اور اُٹھتے وقت رفع یدین کرتاہے یا وہ منی لگ جانے کی وجہ سے کپڑے کو نہیں دھوتا اور نہ ہی اسے کھرچتا ہے(گاڑھی ہونے کی صورت) میں یا وہ قبلہ سے بائیں جانب پھرتاہے یاوہ دوسلاموں سے وتراداکرتاہے یاایك رکعت وترپڑھتاہے یابالکل پڑھتاہی نہیں یانماز میں قہقہہ سے ہنستاہے اور وضونہیں کرتا یاایك دفعہ وقتی نماز پڑھاچکاہے پھر اسی نماز کا امام بن جاتاہے۔ اس پر نہایہ میں اضافہ ہے کہ فوت شدہ نمازوں میں ترتیب کی رعایت نہ رکھتاہو حالانکہ وہ صاحب ترتیب ہو سر کے چوتھائی حصہ کا مسح نہ کرے ، قاضی خاں نے یہ اضافہ کیا ہے کہ وہ متعصب ہو ، ان پانچ کے علاوہ باقی تمام واضح ہیں ۔

اول قلتین سے وضو کرنا ہمارے نزدیك بھی صحیح ہے جبکہ اس میں نجاست نہ گری ہو ، اور س کے مساوی یازائد اس میں مستعمل پانی نہ ملا ہو

مساولہ اواکثر فلابد ان یقید قولھم بالقلتین المتنجس ماؤھما او المستعمل بالشرط المذکور لامطلقا۔ الثانی مسئلۃ رفع الیدین من وجہین الاول ان الفسادروایتہ شاذۃ لیست بصحیحۃ روایۃ ولادرایۃ الثانی ان الفساد عند الرکوع لایقتضی عدم صحۃ الاقتداء من الابتداء مع ان عروض البطلان غیرمقطوع بہ حتی یجعل کالمتحقق عند الشروع لان الرفع جائزالترك عندھم لسنیتہ۔ الثالث مسئلۃ الانحراف عن القبلۃ الی الیسارلان المانع عندناان یجاوزالمشارق الی المغارب والشافعیۃ لاینحرفون ھذا الانحراف۔ الرابع مسئلۃ التعصب لان التعصب علی تقدیر وجودہ منھم انما یوجب الفسق والفسق لایمنع صحۃ الاقتداء۔ الخامس مسئلۃ الاستثناء فی الایمان فان التکفیر غلط و الاستثناء قول اکثر السلف[2] ١ھ ملتقطا                                         

لہذا قلتین کے ساتھ یہ شرط لگانا بھی ضروری ہے کہ قلتین کاپانی ناپاك ہویااس میں مستعمل پانی برابریازائد ملاہو ورنہ مطلقًاحکم لگانا درست نہیں ۔

دوم رفع یدین کی دوصورتیں ہیں ایك تو فساد والی روایت شاذہ ہے نہ روایۃً صحیح ہے نہ درایۃً۔ دوسری یہ کہ رکوع کے موقع پر فساد کاعارض ہونا ابتداء ً اقتداء کے منافی نہیں ، باوجود اس کے بطلان کاعارض ہونا بھی یقینی نہیں حتی کہ اسے بوقت شروع ہی متحقق قراردے دیاجائے کیونکہ رفع یدین کا چھوڑنا بھی جائز ہے کیونکہ ان کے نزدیك یہ سنت ہی ہے(توممکن ہے وہ اس کو ترك کردے)

سوم قبلہ سے بائیں طرف انحراف کامعاملہ ، تو اس معاملہ میں ہمارے نزدیك مانع وہ انحراف ہے جو مشارق سے مغارب کی طرف متجاوز ہو اور شوافع ایسے انحراف کے قائل نہیں ۔

چہارم رہا تعصب کامعاملہ ، تو اگر ان سے تعصب ثابت ہو تو یہ فسق کاموجب ہے اور فسق صحت اقتداء سے مانع نہیں ہوتا۔

پنجم باقی ایمان کا ان شاء اﷲ کے ساتھ معلق کرنے والا مسئلہ ، تو اس میں فتوٰی کفر غلط ہے کیونکہ معلق کرنا بہت سے اسلاف کاقول ہے ۱ھ تلخیصا(ت)یہ کلام بحر فی البحر تھا۔

اقول :   وقد کانت ظھرت لی بحمد اﷲ الخمسۃ المذکورۃ اول مانظرت الکلام مع زیادۃ فلنذکر مابقی من الابحاث تتمیما للافادۃ الاول قولھم لم یوتر اصلالایظھرلہ وجہ فانہ بترکہ لایفسق فضلا عما یوجب بطلان الاقتداء فان الوتر وان وجب عندنا فہو مجتہد فیہ ولاتفسیق بالاجتھادیات وان حمل علی انہ ان لم یصلہ لم یصح الاقتداء بہ فی الفجر بشرطہ لفوات الترتیب نافاہ قولہ زاد فی النھایۃ وان لایراعی الترتیب ثم رأیت العلامۃ الشامی عﷲ فی منحۃ الخالق بھذا ثم اعلہ بالتکرار قال فلیتامل ماالمراد[3] 

اقول :   بل ھو اشد من التکرار فان قولہ زاد لا یحتملہ کما علمت الثانی اقول وینبغی اسقاط صلاتہ الوتر بتسلیمتین فان طریان المبطل غیرالبطلان من رأس کما افادہ البحر ثم علی ماذھب الیہ الامام ابوبکر الرازی

اقول :  (میں کہتاہوں ) بحمداﷲ سرسری نظر میں یہ پانچ ہی تھے ، کچھ اور بحثیں بھی ہیں ، ہم ان باقی کو افادہ کے لئے یہاں ذکرکردیتے ہیں ، اول ، اصلا وہ وتر نہ پڑھتاہو ان کایہ قول درست نہیں کیونکہ وتر کے ترك سے وہ فاسق نہیں ہوتاچہ جائیکہ اس کی اقتداء کو باطل قراردیاجائے کیونکہ وتر ہمارے ہاں اگرچہ واجب ہیں لیکن یہ مسئلہ اجتہادی ہے اور اجتہادی مسائل میں کسی کوفاسق قرارنہیں دیاجاسکتا اور اگر اس عبارت کو اس پر محمول کیاجائے کہ اگروترادانہیں کرتاتواس کی فجر میں اقتداء جائز نہ ہوگی کیونکہ ترتیب فوت ہوگئی ہے ، تواب اس کے قول کہ نہایہ میں اضافہ ہے کہ اگرو ہ ترتیب کی رعایت نہیں تواقتداء جائز نہیں ، یہ منافی قرارپائے گا ، پھر میں نے علامہ شامی کو دیکھا تو انہوں نے منحۃ الخالق میں یہ ہی علت بیان کی اور اس پرتکرار کااعتراض کیا اور کہا اس سے مراد پر غورکرنا چاہئے۔

اقول :  (میں کہتاہوں ) بلکہ یہ تکرار سے اشدہے کیونکہ اس کا لفظ “ زاد “ اس کااحتمال نہیں رکھتاجیساکہ جان لیاہے۔ دوسرا یہ کہ اقول : (میں کہتاہوں ) وتر کو دوسلاموں کے ساتھ اداکرنے والے احتمال کو ساقط کردینا چاہئے تھا کیونکہ عارضی مبطل کا لاحق ہونا وہ اس بطلان کاغیرہوتاہے جو ابتداء ً ہو جیسا کہ بحر میں ہے۔ پھر امام ابوبکر رازی

لایفسد بالمٰال ایضًا لان امامہ لم یخرج عندہ نفسہ بالسلام فانہ یحسب مابعدہ من الوتر وھو مجتھد فیہ نعم الاصح الفساد کما جزم بہ فی متن التنویر وھوالمؤید بقول الجمہور الصحیح المشھور من ان العبرۃ لراء المقتدی ،  الثالث مثلہ الکلام فی اقتصارہ علی رکعۃ الرابع افادالشامی ،  قال افادشیخنا حفطہ اﷲ تعالٰی ان المراد انحرا فھم اذا اجتھدوا فی القبلۃ مع وجود المحاریب القدیمۃ فانہ یجوز عندھم لاعندنافلوانحرف عن المحراب القدیم(ای انحرا فاجاوز المشارق الی المغارب)لایصح الاقتداء بہ [4] ھ

اقول :   وھو وجیہ مسقط لوجہ اسقاط عند الانحراف نعم لابد من التقیید وھو غیربعید فان عدم رعایۃ الترتیب وعدم غسل المنی اوفرکہ کل مقید کما نبھنا علیہ ولم یوجب اسقاطھما فکذا ھذا وبہ ظھر الخامس وھو عدم اسقاط التوضؤ من القلتین وان کان الوجہ ھو التقیید  الا ان

 جس طرف گئے ہیں وہ یہ ہے کہ مآلًا بھی نمازفاسد نہ ہوگی کیونکہ ان کے نزدیك سلام کے ساتھ امام نماز سے خارج نہیں ہورہا بلکہ وہ مابعد کو وترسمجھتاہے لہٰذا وہ معاملہ اجتہادی ٹھہرا ، ہاں اصح فساد ہے جیساکہ اس پرمتن تنویر میں جزم کیاگیا ہے اور اس کی تائید جمہور کے اس صحیح مشہورقول سے ہوتی ہے کہ اعتبار مقتدی کی رائے کاہے۔ تیسرا یہ کہ وتر کی ایك رکعت پڑھنا اس پر بھی سابقہ گفتگو ہی ہے۔ چوتھا امام شامی نے فرمایا ہمارے شیخ حفظہ اﷲ نے فرمایا انحراف سے مراد یہ ہے کہ قدیم محراب ہونے کے باوجود اجتہاد سے کام لیتے ہوئے وہ انحراف کریں تو یہ ان کے ہاں جائز ہے ہمارے ہاں جائز نہیں ، تواگرامام محراب قدیم سے منحرف ہوگیا(یعنی ایساانحراف جومشارق سے مغارب کی طرف متجاوز ہو)تو اس کی اقتداء صحیح نہ ہوگی۱ھ

 



[1]   بحرالرائق باب الوتر والنوافل مطبوعہ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۲ / ۴۵

[2]   بحرالرائق باب الوتر والنوافل مطبوعہ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۲ / ۴۵ ، ۴۶

[3]    منحۃ الخالق علی البحر الرائق باب الوتروالنوافل مطبوعہ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۲ / ۴۵

[4]   منحۃ الخالق علی البحر الرائق باب الوتر والنوافل مطبوعہ ایچ ایم سعیدکمپنی کراچی ۲ / ۴۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن