دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 7 | فتاوی رضویہ جلد ۷

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۷

فتح القدیر میں ہے :

وعلی قول ابی یوسف اکثر المشائخ وھو المختار [1]۔

اکثر مشائخ قول ابویوسف پر ہیں اور یہی مختار ہے(ت)

عنایہ میں ہے :

علیہ اکثر مشائخنا قال شمس الائمۃ السرخسی وھو  صحیح وعلیہ الفتوی[2]۔

ہمارے اکثرمشائخ اسی پر ہیں ۔ شمس الائمہ سرخسی نے فرمایا یہی صحیح ہے اور اسی پر فتوی ہے(ت)

حلیہ میں ہے :

فی الخلاصۃ وعلیہ عامۃ المشائخ و ھوالصحیح ونص فی الفتاوٰی الخانیۃ والکافی والحاوی

خلاصہ میں ہے اسی پر عام مشائخ ہیں اور یہی صحیح ہے اور خانیہ ، کافی اور حاوی میں تصریح ہے کہ

علی ان الفتوی علیہ[3]۔

فتوٰی اسی پر ہے۔ (ت)

بحرالرائق میں ہے :  

علی قولہ اکثر المشائخ وفی النھایۃ والعنایۃ والخانیۃ والخلاصۃ وعلیہ الفتوی و فی فتح القدیر وھوالمختار[4]۔

اکثرمشائخ اسی قول پرہیں نہایہ ، عنایہ ، خانیہ اور خلاصہ میں ہے کہ فتوی اسی پر ہے ، فتح القدیر میں ہے یہی مختار ہے ۔ (ت)

تنویر الابصارمیں ہے :

یطھر خف ونحوہ تنجس بذی جرم بدلك ولافیغسل[5]۔

اگرموزہ یا اس کی مانند کوئی شئی صاحب جسم نجاست سے ناپاك ہوجائے تو وہ رگڑنے سے پاك ہوجائے گی ورنہ دھونا ضروری ہوگا۔ (ت)

طحطاوی علی المراقی الفلاح میں ہے :

واحترز بہ عن غیر ذی الجرم فانہ یغسل اتفاقا ذکرہ العینی[6]۔

اس سے اس نجاست سے احتراز ہے جو جسم والی نہ ہو کیونکہ اس صورت میں اسے بالاتفاق دھوناضروری ہے۔ اسے عینی نے ذکرکیا۔ (ت)

بحر میں ہے :

ان لم یکن لھا جرم فلابد من غسلہ واشتراط الجرم قول الکل لانہ لو اصابہ بول فیبس لم یجزہ حتی یغسلہ لان الاجزاء تتشرب فیہ فاتفق الکل علی ان المطلق

اگرجسم والی نجاست نہ ہو تو اس کا دھونا ضروری ہے اور جسم کاشرط ہوناتمام کاقول ہے اس لئے کہ اگر پیشاب لگ گیا اور خشك ہوگیا تودھونے کے سوا جواز نہ ہوگا کیونکہ اس کے اجزاء اس شئے میں داخل ہوچکے ہیں تو سب کااتفاق ہے اس بات پر

مقید الخ[7] مختصرا۔

کہ مطلق مقید ہے الخ تلخیصًا(ت)

منحۃ الخالق میں ہے :

الحاصل انھم اتفقوا علی التقیید بالجرم[8]۔

خلاصہ یہ ہے کہ تمام فقہاء کا اس قید پراتفاق ہے کہ وہ نجاست جسم والی ہو۔ (ت)

غنیہ میں ہے :

ان لم یکن لھا ای للنجاسۃ التی اصابت الخف جرم کالبول والخمر ونحوھما فلابد من الغسل بالاتفاق رطبا کان او یابسا[9]۔

اگرنجاست کے لئے جسم نہیں جوموزے کو لگی مثلًا بول وشراب وغیرہ تووہ خشك ہوگی یاابھی ترہے اسے بالاتفاق دھونا ضروری ہے۔ (ت)

ردالمحتار میں علامہ مقدسی سے ہے :

البحث لایقضی علی المذھب[10]

 



[1]   فتح القدیر  باب الانجاس وتطہیرہا مطبوعہ نوریہ رضویہ سکھر ۱ / ۱۷۲

[2]   عنایۃ شرح علی حاشیۃ فتح القدیر باب الانجاس وتطہیرہا مطبوعہ نوریہ رضویہ سکھر ۱ / ۱۷۲

[3]   حلیۃ المحلی شرح منیۃ المصلی

[4]   بحرالرائق باب الانجاس مطبوعہ ایچ ایم سعیدکمپنی کراچی ۱ / ۲۲۳

[5]   درمختار باب الانجاس  مطبع مجتبائی دہلی ۱ / ۵۳

[6]   طحطاوی علی المرقی الفلاح باب الانجاس مطبوعہ نورمحمد کارخانہ تجارت کتب کراچی ص۸۷

[7]   بحرالرائق  باب الانجاس مطبوعہ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی  ۱ / ۲۲۳

[8]   منحۃ الخالق حاشیۃ علی البحرالرائق  باب الانجاس مطبوعہ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی  ۱ / ۲۲۳

[9]   غنیہ المستملی  فصل فی آسار  مطبوعہ سہیل اکیڈمی لاہور ص۱۷۸

[10]   ردالمحتار باب نکاح الرقیق مطبوعہ مصطفی البابی مصر ۲ / ۴۱۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن