دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 6 | فتاوی رضویہ جلد ۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۶

من قولہ فھذا معنی التیا من کما فعلت شعری ماذایضرہ ذکر الاخراج من تلقاء وجہ المستقبل حقیقۃ فلیس الابفرض التحقیق اولاثم تقدیر الانتقال عنہ۔

وخامسًا لئن اسقط ھذا کلہ لبقی مخرج الخط مھملا لم یتبین ولم یتعین فلا تقریب ولا تحقیق واﷲ الھادی الی سواء الطریق۔
قال الشامی قولہ قلت الخ قد علمت انہ لو فرض شخص مستقبلا من بلدہ لعین الکعبۃ حقیقۃ بان یفرض الخط الخارج من جبینہ واقعا علی عین الکعبۃ فھذا مسامت لھا تحقیقا، ولو انہ انتقل الی جہۃ یمینہ او شمالہ بفراسخ کثیرۃ وفرضنا خطامارا علی الکعبۃ من المشرق الی المغرب [1] (قلت قالہ بالنظر الی بلدہ الشامی الجنوب ویقال من الشمال الی الجنوب وبالجملۃ المراد الخط المعترض

 

انہوں نے ذکر نہیں کیا اگر چہ یہ معنی ان کے قول"فھذا معنی"الخ"تیامن وتیاسر کا یہ معنٰی ہے"سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔تاہم مجھے معلوم نہیں"حقیقی مستقبل کعبہ کی پیشانی سے خط نکلا"کے ذکر سے ان کو کیا نقصان ہو رہا ہے صرف یہی کہ اس سے سمتِ حقیقی کے تعیّن کے بعد سمت تقریبی کا بیان ہو رہا ہے۔

خامسًا:  اگر بقول علّامہ شامی اس کلام کو حذف کردیا جائے تو پھر خط کا مخرج کیا ہوگا۔جب مخرج مذکور نہ ہوا تو نہ بیان صحیح ہوگا نہ ہی کعبہ کاتعیّن ہو سکے گا ۔اس طرح نہ سمت تقریبی ثابت ہوگی اور نہ ہی تحقیقی ثابت ہوگی ۔ اور اﷲ تعالٰی ہی سیدھے راستے کا ہادی ہے۔علامہ شامی نے کہا قولہ ،قلت الخ آپ کو معلوم ہو چکا ہے کہ اگر کسی شخص کو اپنے علاقہ سے عینِ کعبہ کی طرف استقبال حقیقی کرتے ہوئے یُوں فرض کیا جائے کہ اس کی پیشانی سے نکلنے والا خط عینِ کعبہ پر واقع ہو رہا ہے، تو یہ تحقیقی سمت ہوگی اور اگر وہ شخص دائیں یا بائیں کئی فرسخ منتقل ہوجائے اور ہم ایك خط فرض کریں جو کعبہ پر سے مشرق سے مغرب کی طرف گزرے ۔(قلت علامہ شامی کا یہ قول ان کے اپنے علاقہ شام سے متعلق ہے کیونکہ وہاں سمتِ قبلہ جنوبا ہے ( اس لئے کعبہ پر عرض میں فرض کردہ خط، مشرق سے مغرب میں گزرے گا) ہمارے علاقہ میں یوں کہا جائے کہ شمال سے جنوب کی طرف بڑھنے والا خط( کعبہ پر عرض میں گزرنے والا ہوگا) غرضیکہ عرض میں پھیلنے والا خط

 


 

 



[1] ردالمحتار باب شروط الصلوٰۃ  مطبوعہ مطبع مجتبائی  ١/٢٨٨

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن