دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 6 | فتاوی رضویہ جلد ۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۶

فاذا انتقل المصلی علی ھذا الخط فی ای جہۃ الی فراسخ کثیرۃ حسب مایقتضیہ بعد البلد من الکعبۃ لا یخرج عن الجھۃ واشار الی ذلك بقولہ(قلت فھذا معنی التیامن والتیاسر) المسوغین للمصلی(فی عبارۃ الدرر) فان الدرر انماذکرتیا من المصلی و تیاسرہ وکان یحتمل ان معناہ یجعل الکعبۃ علی یمینہ اویسارہ ولیس مراداقطعا فرسم الخط یمنۃ ویسرۃ واشار بطرف خفی کعادتہ رحمۃ اﷲ تعالٰی فی غایۃ الایجاز الی ان ذٰلك التیامن للمصلی انما ھو علی ھذا الخط المخرج یمنۃ و یسرۃ لاما یتوھم (فتبصر١[1]) کیلا تزل وقد ظھرلك من ھذاالشرح بتوفیق اﷲ تعالٰی:

اوّلًا سقوط مازعمواان بیانہ قاصر علی الحقیقۃ کیف ولو کان کذلك لما احتاج الی قولہ وخط اٰخر الخ

کو ذکر کیا ، پس جب نمازی دائیں بائیں بڑھنے والے خط پر منتقل ہو خواہ کئی فرسخ دائیں یا بائیں جس قدر بھی کعبہ سے شہر کا بُعد ہو اس کے مطابق منتقل ہونے سے جہتِ کعبہ سے خارج نہ ہوگا، اس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے صاحب الدر نے کہا میں کہتا ہوں (دائیں اور بائیں طرف ہونے کا یہی معنٰی ہے کہ ) دونوں خط نمازی کی دونوں جانب بنیں گے ( جو مذکور ہے دُرر میں) کیونکہ دُرر نے نمازی کے دائیں اور بائیں ہونے کا ذکرکیا ہے۔ اور یہ احتمال بھی ہوسکتاہے کہ نمازی کعبہ کو اپنے دائیں اور بائیں کرے،لیکن یہ احتمال قطعًا مراد نہیں ہو سکتا۔اس لئے انہوں نے دائیں اور بائیں خط بنا کر ایك مخفی اشارہ دیا جیسا کہ ان رحمۃ اﷲ علیہ کی اختصار کی عادت ہے نمازی کے تیامن و تیا سر میں بھی اختصار سے کام لیا ہے وہ یوں کہ نمازی کا دائیں بائیں پھیلنے والے خط پر قائم رہتے ہوئے سے دائیں یا بائیں ہونا مراد ہے، نہ وُہ کہ جو بعض کو وہم ہوا ، (پس غور کر) تاکہ تُو پھسلے نہیں ۔اﷲ تعالٰی کی توفیق سے تجھ پر اس شرح سے چند امور ظاہر ہوئے:؎

اوّلًا:  یہ کہ بعض محشی حضرات کا یہ خیال کہ علّامہ حصکفی نے صرف سمت حقیقی کو ہی بیان کیا ہے، یہ خیال ساقط ہوا ، کیونکہ اگر ایسا ہوتا تو پھر علّامہ کو"وخط آخر"الخ

 


 

 



[1] ف : یہاں تك دو قوسوں کے درمیان جو عبارت ہے و ہ دُرمختار کی ہے باقی عبارت شرح صورت میں اعلٰی حضرت کی اپنی ہے۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن