دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 6 | فتاوی رضویہ جلد ۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۶

ولاشك انھما لاینتھیان الی الکعبۃ بل یتزوران عنھا ذات الیمین و ذات الشمال کما صور وانما کان شرط فی المعراج ان یمرالخط بالکعبۃ، وفی التصویر الثانی اقامھما علی الخط المار فی امتدادہ بالکعبۃ غیر واقعین علی نفس البیت بل متزا ورین عنھا کما مرولم یرم الدرر خطا یمر علی الکعبۃ ممتدا عن جنبیھا الی الافق انما اراد خطا مقتصرا علیھا لیقع مرور خط الجبین علی نفس الکعبۃ کما فی المعراج والاکیف تکون مسامتۃ حقیقیۃ مع کون المصلی بمعزل عن محاذاتھا فھذان المصلیان لا مدخل لھما فی تصویر الحقیقۃ وکانہ رحمۃاﷲ علیہ اراد ان یزید مع تصویر الحقیقیۃ تصویرالتقریبیۃ وقد کان سھلاعلینا ان نفرض المصلین المزیدین منتقلین بعدۃ فراسخ بحیث لاتزول المقابلۃ لکنہ رحمہ اﷲ تعالٰی سبق الی خاطرہ ان الشرط فی التقریب ان یقف المصلی علی ذلك الخط المار عرضا بالمصلی الوسطانی او نقول یقوم بحذاء ذلك الخط العرضی المارفی امتدادہ بالکعبۃ بحیث یکون خط جبھۃ عمود اعلی

پر ملایا جبکہ یقینا یہ دونوں خطوط کعبہ کے متوازی نہیں ہوتے بلکہ کعبہ سے دائیں اور بائیں گرتے ہیں جیسا کہ تصویر سے واضح ہے (حالانکہ یہ تصویر معراج والی ہے) جبکہ معراج میں خط کا کعبہ پر واقع ہونا شرط قرار دیا گیا ہے، اور دوسری تصویر میں ان دونوں نمازیوں کے خطوط کو کعبہ پر سے گزرنے والے خط سے ملایا جو عین کعبہ پر نہیں بلکہ کعبہ سے دائیں اور بائیں گزرجاتے ہیں جیسا کہ گزرا حالانکہ دُرر نے کعبہ سے گزرکر اس کے دونوں جانب سے اُفق کی طرف نکل جانے والے خط کو ذکر نہیں کیا اس نے صرف وہ خط مرادلیا ہے جو کعبہ پر ختم ہوتا کہ نمازی کی جبین سے نکلنے والے خط کا گزر نفس کعبہ پر واقع ہو جیسا کہ معراج میں ہے ، ورنہ نمازی کے متوازی نہ ہونے کے باوجود حقیقی سمت کیسے ہو سکتی ہے، پس معلوم ہواکہ دائیں اور بائیں جانب والے دونوں نمازیوں کا حقیقی سمت کی تصویر میں کوئی دخل نہیں ، اس لئے معلوم ہوتا ہے کہ گویا محشی رحمۃ اﷲتعالٰی علیہ نے سمت حقیقی کے ساتھ ساتھ قریبی سمت کی تصویر بھی زائد بنائی ہے،(قریبی سمت بنانے کےلئے) ہمیں یہ کہہ دینا آسان تھا کہ (حقیقی سمت والے نمازی ) کے علاوہ ہم دو نمازی اس سے چند فرسخ کے فاصلے پر اس طرح فرض کرلیں کہ کعبہ سے ان کا تقابل زائل نہ ہو۔ لیکن اﷲ تعالٰی ان پر رحم کرے محشی رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہ کے دل میں یہ بات آئی کہ قریبی سمت کےلئے یہ شرط ہے کہ درمیانے حقیقی سمت والے نمازی پر عرض میں گزرنے والے خط پر کوئی نمازی کھڑا ہو یا یوں کہیں کہ کعبہ پر سے گزرنے والے عرضی خط کے متوازی یُوں کھڑا ہو کہ اس کی


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن