دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 6 | فتاوی رضویہ جلد ۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۶

ثم ذکر معنی التوجہ الی الجھۃ بما قدمنا فی القول الثالث۔

اقول:اوّلًا لکن یلزم العلامۃ المحشی بھذا الحمل حمل الجبین فی عبارۃ الدرر علی الجبھۃ ولا غرو ففی تاج العروس عن شیخہ قدورد الجبین بمعنی الجبھۃ لعلا قۃ المجاورۃ فی قول زھیرکما صرحوابہ فی شرح دیوانہ١[1]ثم ذکر شعرا مثلہ للمتنبی لکن العلامۃ المحشی رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہ قد استدل بوقوع لفظ الجبین فی عبارۃ الدرر علی انہ لا یلزم خروج الخط من وسط الجبھۃ فان الجبین طرفھا و ھما جبینان کما تقدم فیکون ھذا مناقضا لذاک۔

واقول:  ثانیا زاد فی التصویرین مصلیین عن یمین و شمال غیر محاذیین للجدار الذی بازائہ المصلی الوسطانی واقام اعمدتھا فی التصویر الاول علی المار بذاك المصلی عرضا

 

طرف توجّہ کا معنی وہی ذکر کیا ہے جو ہم قول ثالث میں ذکر کر آئے ہیں۔

اقول: (میں کہتا ہوں) اوّلًا لیکن علّامہ محشی کے اس حمل میں درر کی عبارت میں جبین کو الجبھۃ(پیشانی)کے معنی میں لینا لازم ہوگا اور اس میں کوئی مضائقہ نہیں کیونکہ تاج العروس والے نے اپنے شیخ کے حوالے سے کہا کہ جبین پیشانی کے معنی میں استعمال ہوتا ہے کیونکہ ان دونوں میں قریب کا تعلق ہے زہیر کے قول میں یہ استعمال پایا گیا ہے جیسا کہ زہیر کے دیوان کے شارحین نے تصریح کی ہے پھرایسا ہی ایك شعر متنبی کا اُنھوں نے ذکر کیا۔ لیکن علّامہ محشی نے دُرر کی عبارت میں جبین کا حقیقی معنٰی مراد لیتے ہوئے اس سے یہ استدلال کیا ہے کہ لفظ جبین سے ثابت ہوتا ہے یہ ضروری نہیں کہ خط نمازی کی پیشانی کے وسط سے نکلے کیونکہ جبین، پیشانی کی ایك طرف کو کہتے ہیں ، اور اس کے دونوں اطراف دو٢ جبین ہیں ، جیسا کہ پہلے گزر چکا ہے ، لہذا علامہ کی یہ استدلال والی عبارت جبین کو پیشانی کے معنی میں لینے والی عبارت کے مناقض ہے۔

اقول: ثانیا مذکورہ دونوں تصویروں میں کعبہ کی دیوار کے متوازی درمیانے نمازی کے دائیں اور بائیں مزید دو نمازی رکھیں گئے ہیں جو اس دیوار کے متوازی نہیں ہے اور پہلی تصویر میں ان دونوں نمازیوں کے خطوط کو درمیانے نمازی پر سے عرض میں گذر نے والے خط

 


 

 



[1] تاج العروس من جواہر القاموس فصل الجیم من باب النون مطبوعہ دار احیاء التراث العربی بیروت۹/۱۵۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن