دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 6 | فتاوی رضویہ جلد ۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۶

الایمن واختلف المشائخ رحمھم اﷲ تعالٰی فیما سوی ذلك من الامصار ، قال بعضھم اذا جعلت بنات نعش الصغرٰی علی اذنك الیمنی یمینك وانحرفت قلیلا الی شمالك فتلك القبلۃ ،وقال بعضھم اذاجعلت الجُدَیّ خلف اذنك الیمنی فتلك القبلۃ وعن عبداﷲ المبارك و ابی مطیع و ابی معاذ وسلم بن سالم و علی ابن یونس رحمھم اﷲ تعالٰی انھم قالوا قبلتنا العقرب وعن بعضھم اذاکانت الشمس فی برج الجوزاء ففی اٰخر وقت الظھراذا استقبلت الشمس بوجھك فتلك القبلۃ وعن الفقیہ ابی جعفر رحمہ اﷲ تعالٰی انہ قال اذا قمت مستقبل المغارب فالنسر الواقع بسقوطہ یکون بحذاء منکبك الایمن والنسر الطائر سقوطہ فی وجھك بحذاء عینك الیمنی فالقبلۃ مابینھما ،قال قبلۃ بخارا ھی علی قبلتنا ، وعن القاضی الامام صدرالاسلام قال القبلۃ مابین النسرین ، وعن الشیخ الامام ابی منصور الماتریدی رحمۃ اﷲ علیہ انظر الی مغرب الشمس فی اطول ایام السنۃ ثم فی اقصر ایام السنۃ دع الثلثین عن یمینك والثلث عن یسارك فالقبلۃ عند ذلك وھذہ الاقاویل بعضھا قریب من بعض[1] اھ مختصرا۔

فرمایا : جدّی (ستارہ) کا اپنے بائیں کاندھے پر کرو۔ ان کے علاوہ دیگر شہروں کے بارے میں مشائخ کرام رحمھم  اﷲ تعالٰی کا اختلاف ہے۔ بعض کا قول یہ ہے کہ جب بنات نعش صغرٰی کو اپنے دائیں کان پر کرتے ہوئے تھوڑا سا اپنی بائیں طرف پھر جاؤ یہی تمہارا قبلہ ہے۔ اور بعض کا قول یہ ہے کہ جدّی(ستارہ) کو جب اپنے بائیں کان کے پیچھے کرلے تو یہ تیرا قبلہ ہے اور حضرت عبداﷲ ابن مبارك ،ابو مطیع ،ابو معاذ،سلم بن سالم اور علی بن یونس رحمھم اﷲ عنھم فرماتے ہیں کہ ہمارا قبلہ عقرب(ستارہ) ہے۔ اوربعض کا کہنا یہ ہے کہ سورج بُرج جوزا میں ہو تو ظہر کے آخری وقت میں جب تو سورج کی طرف اپنے چہرے کو پھیر لے تو یہی تمھارا قبلہ ہے۔ اور فقیہ ابو جعفر رحمہ اﷲ تعالٰی نے فرمایا: جب تم چہرہ مغارب کے سامنے کی طرف کرو تونسر واقع تمھارے دائیں کاندھے کے برابر اورنسر طائرچہرے میں تمھاری دائیں آنکھ کے مقابل ہوگا جو ان کے درمیان ہو وہ قبلہ ہے۔فرمایا اور بخارا کا قبلہ ہمارے ہی قبلہ پر ہے اور امام قاضی صدرالاسلام کا قول ہے کہ قبلہ دونوں نسروں کے درمیان ہے۔ شیخ الاسلام ابومنصور ماتریدی رحمہ اﷲ تعالٰی علیہ نے فرمایا کہ تم سال کے بڑے دنوں میں سورج کے مغرب کی طرف دیکھو اس طرح سال کے چھوٹے دنوں میں دیکھو پھر اپنی دائیں جانب سے دو تہائی اور بائیں جانب سے ایك تہائی چھوڑ دو تو یہ سمت قبلہ ہے۔ یہ تمام اقوال ایك دوسرے کے قریب قریب ہیں اھ مختصرًا(ت)

 


 

 



[1] فتاوٰی قاضی خان کتاب الصلوٰۃ مطبوعہ نو لکشور لکھنؤ ١/٣٣

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن