30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ابوداؤد عن انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔ |
الحدیث۔ اسے ابوداؤد نے حضرت انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کیاہے۔ |
اور وارد کہ فرماتے ہیں صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم:
|
الاسلام یعلوولایعلی[1]،اخرجہ الدار قطنی و البیھقی والضیاء عن عائد بن عمروالمزنی رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔ |
اسلام غالب ہے مغلوب نہیں۔ اسے دارقطنی، بیہقی اور ضیاء مقدسی نے حضرت عائدبن عمر والمزنی رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کیاہے۔ |
اور مذکور کہ فرماتے ہیں صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم:
|
لاتکفروا احدا من اھل القبلۃ[2]۔ اخرجہ العقیلی عن ابی الدرداء رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔ |
اہل قبلہ سے کسی کوکافرنہ کہو، اسے عقیلی نے حضرت ابودرداء رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کیاہے۔ |
ہمیں اپنے نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی یہ حدیثیں اور اپنے امام اعظم رضی اﷲ تعالٰی کاارشاد:
|
ولانکفر احدا من اھل القبلۃ[3]۔ |
اہل قبلہ سے کسی کوہم کافرنہیں کہتے۔(ت) |
اور اپنے علمائے محققین کافرمانا لایخرج الانسان من الاسلام الاجحود ما ادخلہ فیہ (انسان کواسلام سے کوئی چیزخارج نہیں کرسکتی مگراس شئی کاانکارجس نے اسلام میں داخل کیاتھا۔ت) یادرہے اور جب تك تاویل وتوجیہ کی سب قابل احتمال ضعیف راہیں بھی بندنہ ہوجائیں مدعی اسلام کی تکفیر سے گریز چاہئے، پھران چاروں حدیثوں میں بھی مثل احادیث اربعہ سا بقہ صلاح ودیانت طائفہ کے لئے پورامرثیہ اور انہیں سے ظاہرکہ یہ مدعیان عمل بالحدیث کہاں تك ہوائے نفس کوپالتے اور اس کے آگے کیسی کیسی احادیث کوپس پشت ڈالتے ہیں ھذا
|
واقول: یظھر للعبد الضعیف غفر اﷲ تعالٰی لہ ان ھھنا فی کلمات العلماء اطلاقا فی موضع التقیید کماھو داب کثیر من المصنفین فی غیرمامقام وانما محل الاکفار باکفار المسلم اذاکان ذلک |
میں کہتاہوں عبدضعیف، اﷲ تعالٰی اس کی بخشش فرمائے،پریہ بات واضح ہوئی ہے کہ یہاں مقام تقیید میں عبارات علماء میں اطلاق ہے جیسا کہ بہت سے مقام پراکثر مصنفین کایہی طریقہ دیکھاگیاہے کسی کوکسی مسلمان کے کافر قراردینے پر اس وقت |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع