دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 6 | فتاوی رضویہ جلد ۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۶

والمختار للفتوی فی جنس ھذہ المسائل [1]الخ ذکرمثل مامر عن الذخیرۃ بنقل الھندیۃ والنھر معًا سواءً بسواء۔

اور مختار مفتی بہ ایسے مسائل میں یہ ہے الخ گزشتہ عبارت کے مطابق ذخیرہ سے ہندیہ اور نہر دونوں کے حوالے سے ذکرکیاہے۔(ت)

علامہ شمس الدین محمد نے جامع الرموز میں فرمایا:

المختار انہ لواعتقد ھذا الخطاب شتمالم یکفرولواعتقد المخاطب کافراکفر لانہ اعتقد الاسلام کفراکما فی العمادی ومافی المواقف انہ لم یکفر بالاجماع ارید بہ اجماع المتکلمین[2]۔

مختار یہ ہے کہ اگر اس خطاب سے گالی کااعتقاد رکھتا ہے توکفرنہیں اور اگرمخاطب کوکافر جانتا ہے توکفرہوگا کیونکہ اس صورت میں اس نے اسلام کو کفرجانا ہے، جیسا کہ عمادی میں ہے۔ اور مواقف میں جوآیا ہے کہ وہ بالاجماع کافرنہیں، تو اس سے اجماع متکلمین مرادہے۔(ت)

مجمع الانہر شرح ملتقی الابحر میں ہے :

قذف مسلما بیاکافر واراد الشتم ولایعتقدہ کفرا فانہ یعزر ولایکفر ولواعتقد المخاطب کافراکفرلانہ اعتقد الاسلام کفرا[3]۔

اگرکسی نے کسی مسلمان کو"یا کافر"کہہ کرتہمت لگائی اور مراد گالی لی اور اسے کافرنہ جانا توایسی صورت میں اس پرتعزیرنافذکی جائے گی مگرکافرنہ ہوگا، اور اگر مخاطب کوکافرجاناتو کافرہوجائے گا کیونکہ اس نے اسلام کوکفرجانا۔ (ت)

علامہ عبدالغنی شرح طریقہ محمدیہ میں احکام سے ناقل:

المختارللفتوی(فذکر عین مامر عن البرجندی و زاد)  ومن اعتقد ان دین الاسلام کفرکفر۔[4]

مختارللفتوٰی یہ ہے (پھربعینہٖ وہی ذکرکیا ہے جو برجندی سے گزرا ہے اور یہ اضافہ کیا) اور جس کایہ اعتقاد ہو کہ دین اسلام کفر ہے وہ کافر ہوگیا۔(ت)

 


 

 



[1] شرح نقایہ برجندی کتاب الحدود مطبوعہ نولکشور لکھنؤ ۴/ ۶۸

[2] جامع الرموز،  فصل من قذف ، مطبوعہ مکتبہ اسلامیہ گنبد قاموس ایران ۴/ ۵۳۵

[3] مجمع الانہر شرح ملتقی الابحر فصل فی التعزیر مطبوعہ داراحیاء التراث العربی بیروت ۱/ ۶۱۰

[4] حدیقہ ندیہ شرح طریقہ محمدیہ النوع الرابع من الانواع الستین الکذب مطبوعہ مکتبہ نوریہ رضویہ فیصل آباد ۲/ ۲۱۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن