دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 6 | فتاوی رضویہ جلد ۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۶

لایعتمد علی مذھب مجتھد بعینہ[1]۔

اعتماد نہ کرتاہو ۔ (ت)

امام عارف باﷲ سیدی عبدالوہاب شعرانی قدس سرہ الربانی جن کی میزان وغیرہ تصانیف عالیہ سے امام العصر ودیگر کبرائے طائفہ نے جابجا اسناد کیا اسی میزان میں فرماتے ہیں:

یجب علی المقلد العمل بالارجح من القولین فی مذھبہ مادام لم یصل الٰی معرفۃ ھذہ المیزان من طریق الذوق و الکشف، کما علیہ عمل الناس فی کل عصر بخلاف مااذا وصل الی مقام الذوق و رأی جمیع اقوال العلماء وبحور علومھم تنفجر من عین الشریعۃ الاولٰی تبتدیئ منھا وتنتھی الیھا فان مثل ھذا لایؤمر بالتعبد بمذھب معین لشھودہ تساوی المذاھب فی الاخذ من عین الشریعۃ[2] اھ ملخصا

یعنی مقلد پرواجب ہے کہ خاص اسی بات پرعمل کرے جو اس کے مذہب میں راجح ٹھہری ہو ہرزمانے میں علماء کااسی پر عمل رہا ہے البتہ جو ولی اﷲ ذوق و معرفت کی راہ سے اس مقام کشف تك پہنچ جائے کہ شریعت مطہرہ کا پہلا چشمہ جو سب مذاہب ائمہ مجتہدین کاخزانہ ہے اسے نظرآنے لگے وہاں پہنچ کر وہ تمام اقوال علماء کومشاہدہ کرے گا کہ ان کے دریا اسی چشمے سے نکلتے اور اسی میں پھر آکرگرتے ہیں ایسے شخص پرتقلید شخصی لازم نہ کی جائے گی کہ وہ توآنکھوں دیکھ رہا ہے کہ سب مذاہب چشمہ اولٰی سے یکساں فیض لے رہے ہیں اھ ملخصًا

یہاں سے ثابت کہ جوپایہ اجتہاد نہ رکھتاہو نہ کشف و ولایت کے اس رتبہ عظمٰی تك پہنچا اس پرتقلید امام معین قطعًا واجب ہے اور اسی پرہرزمانے میں علماء کاعمل رہا، یہاں تك امام حجۃ الاسلام محمد غزالی قدس سرہ العالی نے کتاب مستطاب کیمیائے سعادت میں فرمایا:

مخالفت کردن صاحب مذہب خویش نزدیك ہیچکس عـــہ

اپنے صاحب مذہب کی مخالفت کرناکسی کے نزدیک

 

عـــہ: اقول: وانما اراد الاجماع بعد تقرر المذاھب وظھور التمذھب للائمۃ باعیانھم اذ ھو الصحیح لااضافۃ بین الناس واصحاب

میں کہتاہوں ان کی مراد تقررمذاہب اور ظہورتقلید معین ائمہ کے بعد کا اجماع ہے کیونکہ یہی صحیح ہے عام لوگوں اور اصحاب مذاہب کے درمیان کوئی نسبت نہیں ہے۔(باقی برصفحہ آئندہ)

 


 

 



[1] رسالہ انصاف مع ترجمہ کشاف مطبوعہ مجتبائی دہلی ص۵۹

[2] المیزان الکبرٰی فصل فان قال قائل فھل یجب الخ مطبوعہ مصطفی البابی مصر ۱/ ۱۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن