30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
بلاکراھۃ وفی غیرہ معھا[1]اھ اقول: وھذا یخالف تصریح الھندیۃ بعدم الصحۃ لکن لایعکر علیّ لانی انما عبرت بعدم الجواز الشامل للفساد وکراھۃ التحریم فینطبق علی تفسیر القاری و تصریح الھندیۃ جمیعا، والذی یظھرلی وارجوان یکون ھو الصواب ان شاء اﷲ تعالٰی ان البطلان انما ھو اذاعلم عدم المراعاۃ فی خصوص الصلاۃ کما اختارہ العلامۃ السغناقی وجزم بہ وتر الدر وغیرہ والافالصواب مع القاری فتصح لعدم العلم بالمفسد وتکرہ لکونہ غیر محتاط، وان حملت الصحۃ فی کلام الھندیۃ علی الجواز وان کان فیہ بعد فیتوافق القولان ومن الدلیل علی ھذا الحمل ان صاحب الھندیۃ ادخل کلام قاضی خاں تحت مسئلۃ عدم الصحۃ وانما نص الخانیۃ کما سمعت تعلیق نفی البأس بتلك الشرائط فانما یفید بمفھوم المخالفۃ وجود البأس عند |
رعایت کرنے والے کے پیچھے بغیرکراہت جائزہے اور رعایت نہ کرنے والے کے پیچھے بالکراہت اھ (ت) اقول: (میں کہتاہوں) یہ فتاوٰی ہندیہ کی اس تصریح کے مخالف ہے جس میں انہوں نے عدم صحت کا ذکرکیاہے، لیکن یہ بات مجھ پر لازم نہیں آتی کیونکہ میں نے اسے عدم جواز کے ساتھ تعبیرکیا ہے جو فساد اور کراہت تحریمی دونوں کوشامل ہے، لہٰذا یہ علی قاری کی تفسیر اور ہندیہ کی تصریح دونوں کے موافق ہے، اور جوچیز مجھ پر ظاہرہوئی ہے اور میں امیدکرتاہوں ان شاء اﷲ وہی صواب ہے وہ یہ ہے کہ نماز کاباطل ہونا اس صورت میں جب امام شافعی بالخصوص نمازمیں رعایت نہ کرتاہو (اس بات کاحنفی کویقین ہو) جیسا کہ اس کو علامہ سغناقی نے اختیار کیااور در وغیرہ کے بیان وتر میں اس پرجزم کیا ہے ورنہ اگرعلم نہ ہو کہ وہ رعایت کرتاہے تو علی قاری کی رائے صواب ہے کہ نماز درست ہوگی کیونکہ مفسد کاعلم نہیں البتہ مکروہ ہوگی، کیونکہ وہ محتاط نہیں، اور اگرہندیہ کی عبارت میں صحت کوجواز پرمحمول کرلیاجائے گا اگرچہ اس میں بعد ہے تودونوں اقوال میں موافقت ہوجائے گی، اس حمل پر ایك دلیل یہ ہے کہ صاحب ہندیہ نے کلام قاضی خاں کومسئلہ عدم صحت کے تحت ذکرکیا ہے، اور خانیہ نے تصریح کی ہے جیسا کہ آپ سن چکے کہ نفی حرج ان شرائط کے ساتھ معلق ہے اور یہ بات مفہوم مخالف کے طورپر اس |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع