دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 6 | فتاوی رضویہ جلد ۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۶

بن النعمان بن مقرن و ۴۹ابن ماجۃ وعن ابی ھریرۃ وعن ۵۰سعد بن ابی وقاص و۵۱الدارقطنی فی الافراد عن جابر بن عبداﷲ رضی اﷲ تعالٰی عنہم اجمعین ۔

بن نعمان بن مقرن سے ابن ماجہ نے حضرت ا بوہریرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ اور حضرت سعد بن ا بی وقاص رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے دار قطنی نے افراد میں حضرت جابر بن عبداﷲ رضی اﷲ تعالٰی عنہم اجمعین سے روایت کیا ہے (ت)

فسق دوم : طعن علما ء، طبرانی کبیر میں بسند حسن ۵۲ابوامامہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے راوی حضورسید عالم صلی اﷲ علیہ وسلم فرماتے ہیں:

ثلثۃ لا یستخف بحقھم الامنافق ذوالشیبۃ فی الاسلام ذوالعلم وامام مقسط[1]۔

تین شخص ہیں جن کی تحقیر نہ کرے گا مگر منافق ۱ ایك وہ جسے اسلام میں بڑھاپا آیا ،۲ دوسرا ذی علم، ۳تیسرا امام عادل ۔

۵۳احمد بسند حسن واللفظ لہ ااور طبرانی و حاکم عبادہ بن صامت رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے راوی حضور سید عالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

لیس من امتی من لم یبجل کبیرنا ویرحم صغیرنا ویعرف لعالمنا[2]۔

میری امت سے نہیں جو مسلمانوں کے بڑے کی تعظیم اور ان کے چھوٹے پر رحم نہ کرے اور عالم کا حق نہ پہچانے۔

۵۴مسند الفردوس میں حضرت ابو ذررضی اﷲ تعالٰی عنہ سے ہے حضور پر نور سید عالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

العالم سلطان اﷲ فی الارض فمن وقع فیہ فقد ھلك [3]۔ والعیاذباﷲ تعالٰی۔

عالم اﷲ کی سلطنت ہے اس کی زمین میں ، تو جو اس کی شان میں گستاخی کرے ہلاك ہوجائے۔

فسق سوم : عداوت عامہ اہل عرب وحجاز انھیں جو تعصب ان کے ساتھ ہے یہی خوب جانتے ہیں،

قَدْ بَدَتِ الْبَغْضَآءُ مِنْ اَفْوٰہِہِمْۚۖ وَمَا تُخْفِیۡ صُدُوۡرُہُمْ اَکْبَرُؕ[4]

 

بیر ان کی باتوں سے جھلك اٹھا وہ (غیظ وعناد) جو سینوں میں چھپائے ہیں، وہ بڑا ہے۔ (ت)

اور اس کی مخالفت مذہبی کے علاوہ باربار بتکرارعلمائے عرب کے فتاوے ان کی تضلیل و تذلیل میں آنا اور بکرات ومرات کے ہم مذہبوں کا ذلتیں اور سزائیں پانا جس کی حکایت خواص وعوام میں مشہور و


 

 



[1] المعجم الکبیر مروی ابوامامہ باہلی  مطبوعہ المکتبہ الفیصلیہ بیروت ۸/ ۲۳۸

[2] مسند احمد بن حنبل حدیث عبادہ بن الصامت مطبوعہ دارالفکر بیروت ۵/ ۳۲۳

[3] کنز العمال بحوالہ مسند الفردوس عن ابی ذر حدیث ۲۸۶۷۳ کتاب العلم مطبوعہ موسسۃ الرسالۃ بیروت ۱۰/۱۳۴

[4] القرآن ۳/ ۱۱۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن