دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 6 | فتاوی رضویہ جلد ۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۶

علی انہ یرید المراء لیخجل صاحبہ لااظہار الحق واﷲ تعالٰی اعلم۔

حکمت ہوکہ اُس نے مطلقًا اسے قدیم کہاحالانکہ اس کا انزال حادث ہے اھ اقول (میں کہتا ہوں) شاید امام صاحب رحمۃ اﷲ علیہ اس کے ارادے سے آگاہ ہوں کہ اس کا مقصد اظہار نہیں بلکہ ریاکاری کے طور پر دوسرے ساتھی کو شرمندہ کرنا ہو واﷲ تعالٰی اعلم(ت)

بلکہ محرر المذہب امام محمد رحمہ اﷲ تعالٰی نےحضرت امام اعظم وامام ابو یوسف رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے روایت کی کہ بد مذہب کے پیچھے نماز اصلًا جائز نہیں۔محقق علامہ کمال الدین بن الہمام فتح میں فرماتے ہیں:

روی محمد عن ابی حنیفۃ وابی یوسف ان الصلاۃ خلف اھل الاھواء لاتجوز [1]۔

امام احمدنے امام ابو حنیفہ اور امام ابویوسف دونوں سے روایت کیا کہ بدمذہب کے پیچھے نماز جائز نہیں(ت)

اسی میں روایت امام ابو یوسف لایجوز الاقتداء بالمتکلم وان تکلم بحق[2] (کلامی کے پیچھے نماز جائز نہیں اگر چہ وُہ حق کے ساتھ متکلم ہو۔ ت)کی شرح میں امام ابو جعفر ہندوانی سے نقل کیا :

یجوزا ن یکون مراد ابی یوسف رحمہ اﷲ تعالٰی من یناظر فی دقائق علم الکلام انتھی [3]۔

اقول: المناظرۃ فی دقائقہ لایزید علی بدعۃ اوفسق وعلی کل یفید عدم الجواز خلف المبتدع کمالیس بخاف۔

اس سے امام ابو یوسف کی مراد وہ شخص ہے جو علم کلا م کے دقائق میں مناظرہ کرے انتہی۔

اقول:(میں کہتا ہوں) علم کلام کے دقائق مناظرہ زیادہ سے زیادہ بدعت یا فسق کا سبب ہے اور ہر صورت میں یہ واضح کررہا ہے کہ بدعتی کے پیچھے نماز جائز نہیں، جیسا کہ مخفی نہیں(ت)

غیاث المفتی پھر مفتاح السعادۃ پھر شرح فقہ اکبر میں امام ثانی رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہ سے ہے:لاتجوز خلف المبتدع [4](بدعتی کے پیچھے نماز جائز نہیں۔ت)اقول: وباﷲ التوفیق جواز کبھی بمعنی صحت مستعمل ہوتا ہے تقول البیع عند اذان الجمعۃ یجوز ویکرہ ای یصح ویمنع (جیسے تو کہے جمعہ کی اذان کے وقت خرید وفروخت جائز اور مکروہ ہے یعنی صحیح مگر منع ہے۔ت) اور گاہے بمعنی حلّت لا تجوز الصلاۃ 


 

 



[1] فتح القدیر  باب الامامۃ مطبوعہ مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۱/ ۳۰۴

[2] فتح القدیر  باب الامامۃ مطبوعہ مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۱/ ۳۰۴

[3] فتح القدیر  باب الامامۃ مطبوعہ مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۱/ ۳۰۴

[4] شرح الفقہ الاکبر لملّا علی قاری  فصل علم التوحید علٰی سائر العلوم مطبوعہ مصطفی البابی مصر  ص ۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن