دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 6 | فتاوی رضویہ جلد ۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۶

فی ذم الغیبۃ عن انس خادم رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم و۳۷ابن عدی فی الکامل عن ابی ہریرہ رضی اﷲ تعالٰی عنھما۔

ہل جاتا ہے ۔اسے امام ابو بکر بن ابی الدنیا نے کتاب ذم الغیبَت میں حضرت انس خادمِ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے اورابن عدی نے الکامل میں حضرت ابو ہریرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کیا ہے۔

اور امام عبد العظیم منذری زکی الدین علیہ الرحمۃ الٰی یوم الدین نے کتاب الترغیب والترہیب میں ایك ترہیب اس بارے میں لکھی کہ فاسق یا بدعتی کو سردار وغیرہ کلماتِ تعظیم سے یاد نہ کیا جائے،

حیث قال الترھیب من قولہ لفاسق او مبتدع یا سیّدی اونحوھا من الکلمات الدالۃ علی التعظیم [1]۔

ان کے الفاظ یہ ہیں کہ فاسق یا بدعتی کو یا سیّد وغیرہ تعظیم کے الفاظ سے پکارنا منع ہے۔

پھر اس میں حدیث بریدہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ نقل کی کہ حضور۳۸ سیّد عالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

لاتقولو اللمنافق یاسیّد فانہ ان یکن سید اقد اسخطتم ربکم عزوجل[2]۔رواہ ابوداؤد و النسائی باسناد صحیح[3]۔

منافق کو 'اے سردار' کہہ کر نہ پکارو کہ اگر وہ تمھارا سردار ہُوا تو بیشك تم نے اپنے رب عزّوجل کو ناراض کیا،اسکو ابو داؤد اورنسائی نے صحیح سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔

اور حاکم کے لفظ یہ ہیں:

اذاقال الرجل للمنافق یاسید فقد اغضب ربہ عزوجل [4]۔قلت وھکذااخرجہ البیھقی فی شعب الایمان۔

جب کوئی شخص منافق کو سردار کہہ کر پکارے تو بیشك وُہ اپنے رب عزوجل کو غضب میں لایا میں کہتا ہوں اور یونہی اس کو بیہقی نے شعب الایمان میں نقل کیا ہے۔

سبحٰن اﷲ! جب فاسق وبدعتی کی زبانی تعریف اوراُنھیں صرف محل خطاب میں بلفظ سردار


 

 



[1]الترغیب والترہیب الترہیب من قولہ لفاسق الخ مطبوعہ مصطفی البابی مصر ۳/ ۵۷۹

[2] الترغیب والترہیب الترہیب من قولہ لفاسق الخ مطبوعہ مصطفی البابی مصر ۳/ ۵۷۹

[3] الترغیب والترہیب الترہیب من قولہ لفاسق الخ مطبوعہ مصطفی البابی مصر ۳/ ۵۷۹

[4] الترغیب والترہیب الترہیب من قولہ لفاسق الخ مطبوعہ مصطفی البابی مصر ۳/ ۵۷۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن