دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 6 | فتاوی رضویہ جلد ۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۶

لم یعتبروہ وبہ یشعرکلام قاضی خان [1] اھ وایدہ فی النھر بان علیہ اطلاق المتون[2] اھ وردہ فی ردالمحتار قائلالم ارفی المتون مایدل علی عدم اعتبارھا ولنا تعلم مانھتدی بہ علی القبلۃ من النجوم وقال تعالٰی والنجوم لتھتدوا بھا الخ واستظہر ان الخلاف فی عدم اعتبارھا انما ھو عند وجود المحاریب القدیمۃ اذلایجوز التحری معھا کما قدمناہ لئلایلزم تخطئۃ السلف الصالح وجما ھیر المسلمین بخلاف ما اذاکان فی المفازۃ فینبغی وجوب اعتبار النجوم و نحو ھا فی المفازۃ لتصریح علمائنا وغیرھم بکونھا علامۃ معتبرۃ فینبغی الاعتماد فی اوقات الصلاۃ وفی القبلۃ علی ماذکرالعلماء الثقات فی کتب المواقیت وعلی ماوضعوہ لھا من الالات کالربع والاصطر لاب فانھا ان لم تفد الیقین تفید غلبۃ الظن للعالم بھا ، وغلبۃ الظن کا فیۃ فی ذلک٣[3] الخ۔

اس کا اعتبار نہیں کیا ، قاضی خان کی گفتگو بھی اسی طرف رہنمائی کرتی ہے اھ نھر میں اس کی تائید یوں کی ہے کہ اسی پر متون کا اطلاق ہے اھ ردالمحتارمیں یہ کہتے ہوئے اس کا ردکیا کہ میں نے متون میں ایسی کوئی دلیل نہیں دیکھی جوان کے عدم اعتبار پر دال ہو ، حالانکہ ہم پر اس چیز کا تعلم ہے جس کے ساتھ ستاروں کے ذریعے ہم قبلہ پر رہنمائی حاصل کرتے ہیں اور اﷲ تعالٰی کا یہ ارشاد بھی دلیل ہے والنجوم لتھتدو ابھا الخ(اس نے ستارے اس لئے بنائے تاکہ تم ان سے رہنمائی حاصل کرو) اس سے ظاہرکیا کہ ان کے عدم اعتبار میں اختلاف اس صورت میں ہے جب وہاں قدیم محراب موجود ہوں کیونکہ ان کے ہوتے ہوئے تحری جائز نہیں جیسا کہ ہم پہلے ذکر کر آئے ، تاکہ سلف صالحین اور جمہور مسلمانوں کو غلط ثابت قرار دینا لازم نہ آئے بخلاف اس صورت کے جب مصلی جنگل اور ویران جگہ میں ہو تو وہاں ستاروں وغیرہم نے ان چیزوں کے علامتِ معتبرہ ہونے کی تصریح کی ہے، لہذا اوقاتِ نماز اور تعیینِ قبلہ کے متعلق ثقہ علماء کے کتب مواقیت میں بیان کردہ قواعد و ضوابط پر اعتماد کرنا مناسب ہے ، اور آلات مثلًا ربع، اصطرلاب وغیرہ جو اوقات کی پہچان کے لئے انھوں نے بنائے ہیں ان پر بھی اعتماد کیا جائے۔ کیونکہ اگر ان آلات سے یقین کا درجہ حاصل نہ ہو تو کم از کم غلبہ ظن تو اسی شخص کو جوان آلات سے متعلق معلومات رکھتا ہو حاصل ہو جائےگا۔ اور اس مسئلہ میں ظنِ غالب ہی کافی ہے الخ(ت)

 


 

 



[1] جامع الرموز فصل شروط الصلوٰۃ  مطبوعہ گنبد قاموس ایران ١/١٣٠

[2] ردالمحتار بحوالہ النہر  مبحث فی استقبال القبلۃ  مطبوعہ مصطفٰی البابی مصر ١/٣١٧

[3] ردالمحتار بحوالہ النہر  مبحث فی استقبال القبلۃ  مطبوعہ مصطفٰی البابی مصر ١/٣١٧

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن