30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
فبثثتہ، واماالاٰخر فلو بثثتہ قطع ھذا البُلعُومُ [1]۔ اخرجہ البخاری۔ |
دوسرا بیان کروں تو میرا یہ گلا کاٹ دیا جائے گا۔اس کو بخاری نےروایت کیا ہے(ت) |
وآیت :
|
یَدُ اللہِ فَوْقَ اَیۡدِیۡہِمْ ۚ [2] |
ان کے ہاتھ پر اﷲ کا ہاتھ ہے۔(ت) |
وآیت :
|
وَمَا رَمَیۡتَ اِذْ رَمَیۡتَ وَلٰکِنَّ اللہَ رَمٰی ۚ [3]
|
اور اے محبوب! وہ خاك جو تم نے پھینکی تھی تم نے نہ پھینکی بلکہ اﷲ تعالٰی نے پھینکی تھی۔(ت) |
وآیت :
|
فَاَیۡنَمَا تُوَلُّوۡا فَثَمَّ وَجْہُ اللہِؕ [4] |
تو تم جدھر منہ کرو ادھر وجہ اﷲ (خدا کی رحمت تمھاری طرف متوجہ ہے(ت) |
وآیت :
|
قُلِ الرُّوۡحُ مِنْ اَمْرِ رَبِّیۡ وَمَاۤ اُوۡتِیۡتُمۡ مِّنَ الْعِلْمِ اِلَّا قَلِیۡلًا ﴿۸۵﴾ [5] |
تم فرماؤ روح میرے رب کے حکم سے ایك چیز ہے اورتمھیں اس کا علم نہ ملا مگر تھوڑا۔(ت) |
وآیت :
|
اٰتَیۡنٰہُ رَحْمَۃً مِّنْ عِنۡدِنَا وَعَلَّمْنٰہُ مِنۡ لَّدُنَّا عِلْمًا ﴿۶۵﴾ [6] |
(تو ہمارے بندوں میں سے ایك بندہ پایا) جسے ہم نے اپنے پاس سے رحمت دی اور اسے اپنا علم لدنی عطا کیا۔(ت) |
وآیت :
|
قَالَ اِنَّکَ لَنۡ تَسْتَطِیۡعَ مَعِیَ صَبْرًا ﴿۶۷﴾[7] وَکَیۡفَ تَصْبِرُ عَلٰی مَا لَمْ تُحِطْ بِہٖ خُبْرًا ﴿۶۸﴾ [8] |
کہا آپ میرے ساتھ ہر گز نہ ٹھہر سکیں گے، اور اس بات پر کیونکر صبر کرینگے جسے آپ کا علم محیط نہیں۔(ت) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع