دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 6 | فتاوی رضویہ جلد ۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۶

معاجیمہ عن عبداﷲ بن مسعود رضی اﷲ تعالٰی عنہ ۔

اور باطن سے اطلاع کا مقام ہے۔ اس کو امام طبرانی نے المعجم الکبیر میں حضرت عبداﷲ بن مسعود رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کیا ہے (ت)

وحدیث۱۰: 

قولہ عزوجل اعطیھم من حلمی وعلمی [1]اخرجہ احمدوالطبرانی فی الکبیر والحاکم فی المستدرك والبیھقی فی شعب الایمان باسناد صحیح عن ابی الدرداء رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔

اﷲ عزوجل کا فرمان ہے میں انھیں اپنا حلم و علم عطا کرتاہوں ۔اس کو احمد وطبرانی نے کبیرمیں،حاکم نے مستدرك اوربیہقی نے شعب ایمان میں صحیح سند کے ساتھ حضرت ابو درداء رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کیا ہے۔(ت)

و حدیث ۱۱:

من زھد فی الدنیا علمہ اﷲ بلا تعلم و ھداہ بلاھدایۃ وجعلہ بصیرا وکشف عنہ العمی[2]۔اخرجہ ابو نعیم فی الحلیۃ الاولیاء عن سید الاولیاء امیر المؤمنین علی کرم اﷲ وجہہ۔

جو دنیا سے محفوظ رہا اسے اﷲ بغیر حصولِ علم کے علم اور بغیر حصولِ ہدایت ہدایت دیتا ہے۔ اسے صاحب بصیرت بناتا ہے اور اس کی گمراہی اور تاریکی دور کردیتا ہے۔اسے امام ابو نعیم نے حلیۃ الاولیاء میں سیّد الاولیاءامیر المومنین حضرت علی کرم اﷲ وجہہ سے روایت کیا ہے۔(ت)

وحدیث ۱۲:

دع عنك قول معاذفان اﷲ یباھی بہ الملئکۃ قالہ لرجل قال لہ معاذبن جبل رضی اﷲ تعالٰی عنہ تعال حتی نؤمن ساعۃ فشکاہ الرجل الی النبی صلی اﷲ

قولِ معاذ کو چھوڑو (یعنی قولِ معاذ کو برا نہ جانو) کیونکہ اﷲ تعالٰی ملائکہ میں اس کے ساتھ فخر فرماتا ہے۔ یہ بات آپ نے اس شخص سے فرمائی جسےمعاذ بن جبل رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے کہا تھا کہ آؤ ہم ایك گھڑی ایمان

 


 

 



[1] مسند احمدبن حنبل بقیہ حدیث ابی الدرداء رضی اﷲ تعالٰی عنہ مطبوعہ دارالفکر بیروت ۶/ ۴۵۰،نوادرالاصول الاصل الحادی والعشرون فی خصوصیۃ ھذہ الامۃ مطبوعہ دارصادر بیروت ص ۲۹ و ۳۳

[2] حلیۃ الاولیاء فصائل ومناقب علی بن ابی طالب رضی اﷲ تعالٰی عنہ مطبوعہ دارالکتاب العربیہ بیروت ۱/ ۷۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن