30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
والطبرانی فی الکبیر عن۶سلمان رضی اﷲ تعالٰی عنھم۔ |
اور امام طبرانی نے المعجم الکبیر میں حضرت سلمان رضی اﷲ تعالٰی عنہم سے روایت کیا ہے(ت) |
وحدیث ۷:
|
واذا احب اﷲ عبدًا لم یضرہ ذنب[1] اخرجہ الدیلمی والامام الاجل القشیری وابن النجار فی التاریخ عن انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔ |
جب اﷲ تعالٰی کسی بندے کو محبوب بنالیتا ہے تو اسے کوئی گناہ ضرر نہیں دیتا ۔اسےدیلمی،امام اجل قشیری اور ابن نجار نے تاریخ میں حضرت انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کیا ہے۔(ت) |
وحدیث۸:
|
الدنیا والاٰخرۃ حرام علی اھل اﷲ [2]۔اخرجہ فی مسندالفردوس عن ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما۔ |
دنیا و آخرت اہل اﷲ پر حرام ہیں۔اسےمسند الفردوس میں حضرت ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے روایت کیا ہے(ت) |
حدیث۹:
|
انزل القراٰن علی سبعۃ احرف، لکل حرف منھا ظھروبطن ولکل حرف حدولکل حدمطلع[3]۔ اخرجہ الطبرانی فی اکبر |
قرآن سات حروف (لغتوں) پر نازل ہوا ،ہر حرف کے لئے ظاہر اور باطن ہے ہر حرف کے لئے ایك حد(انتہائے معنی ) ہے اور ہر حد کے لئے ظاہر |
[1] الرسالۃ القشیریۃ باب التوبہ مطبوعہ دارالکتب العربیہ الکبرٰی مصطفی البابی مصر ص۴۵،الفردوس بما ثور الخطاب حدیث ۲۴۳۲ مطبوعہ دارالکتب العلمیۃ بیروت ۲/ ۷۷
[2] الفردوس بما ثور الخطاب حدیث ۳۱۱۰ مطبوعہ دارالکتب العلمیۃ بیروت ۲/ ۲۳۰
[3] المعجم الکبیر مروی از عبداﷲ ابن مسعود حدیث ۱۰۱۰۷ مطبوعہ المکتبۃ الفیصلیۃ بیروت ۱۰/ ۱۳۰،المعجم الکبیر مروی از عبداﷲ ابن مسعود حدیث ۸۶۶۷ و ۸۶۶۸ مطبوعہ المکتبۃ الفیصلیۃ بیروت ۹/ ۱۴۶
ف: معجم کبیر میں مکمل حدیث ایك جگہ پر دستیاب نہیں ہوسکی بلکہ دو حصّوں میں مختلف مقامات سے ملی ہے جبکہ جامع صغیر مع فیض القدیر جلد ۳ مطبوعہ بیروت صفحہ ۵۴ پر یہ حدیث مکمل انہی الفاظ کے ساتھ موجود ہے اور حوالہ بھی طبرانی عن عبداﷲ بن مسعود کا دیا ہے ، ہوسکتا ہے اعلٰیحضرت رحمہ اﷲ نے جامع صغیر سے دیکھ کر یہ حدیث نقل کی ہو مجمع الزوائد جلد ۷ مطبوعہ بیروت ص ۵۳- ۱۵۲ پر بھی یہ حدیث ازعبداﷲ ابن مسعود منقول ہے۔ نذیر احمد
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع