دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 6 | فتاوی رضویہ جلد ۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۶

ھذا ماوجدتہ من مسائل الاجماع التی لایصح دخولھا فی مرتبتی المیزان [1]۔

میں بیٹھنا (آگے چل کر کہا) یہ وہ مسائل ہیں جن پر میں نے اجماع پایا ان کو میری مرتب کردہ کتاب المیزان میں داخل کرنا صحیح نہیں۔(ت)

رحمۃ الامہ فی اختلاف الائمہ میں ہے:

اتفقوا علی ان القرأۃ فرض علی الامام والمنفرد فی رکعتی الفجر وفی الرکعتین الاولین من غیرھا[2]۔

فقہا کا اس بات پر اتفاق ہے کہ امام اور منفرد پر فجر کی دونوں رکعات اوراس کے علاوہ دیگر نمازوں کی پہلی دو رکعت میں قرأت فرض ہے۔(ت)

بلکہ امام ابن الحاج حلیہ میں فرماتے ہیں:

نسب صاحب غایۃ البیان الاصم الی خرق الاجماع وھو یفید سبق الاجماع علی الافتراض قبل ذھابہ الی عدمہ [3]۔

صاحبِ غایۃ البیان نے اصم کی خرق اجماع کی طرف نسبت کی ہے اور یہ بات واضح کررہی ہے کہ اصم کے عدمِ فرضیت کا قول کرنے سے پہلے اس کی فرضیت پر اجماع ہو چکا ہے۔(ت)

عالمگیری میں ہے:

من انکر خبرالواحد لا یکفر غیرانہ یاثم بترك القبول ھکذا فی الظہیریۃ [4]۔

خبر واحد کا منکر کافر نہیں البتہ ترك قبول کی وجہ سے گنہگار ہوگا۔ظہیریہ میں اسی طرح ہے۔(ت)

طحطاوی میں ہے:

من کان خارجًا عن ھذہ الاربعۃ فی ھذا الزمان فھو من اھل البدعۃ والنار[5]۔

یعنی جوان چاروںمذہب سے اس زمانہ میں باہر ہے وہ بدعتی اور جہنمی ہے(ت)

نماز میں الحمد و سورۃ کی حاجت نہ ماننا بھی جہلِ قبیح اورارشادات حضور پُرنور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کا


 

 



[1] المیزان الکبرٰی  باب صفۃ الصلٰوۃ مطبوعہ مصطفی البابی مصر ۱/ ۱۴۶

[2] رحمۃ الامہ فی اختلاف ائمہ برحاشیہ میزان کبرٰی /باب شروط الصلٰوۃالخ مطبوعہ مصطفی البابی مصر ص۳۸

[3] حلیۃ المحلی شرح منیۃ المصلی

[4] فتاوٰی ہندیۃ مطلب موجبات الکفر انواع مطبوعہ نورانی کتب خانہ پشاور ۲/ ۲۶۵

[5] حاشیۃ الطحطاوی علی الدر المختار کتاب الذبائح مطبوعہ دارالمعرفۃ بیروت ۴/ ۱۵۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن