دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 6 | فتاوی رضویہ جلد ۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۶

پیش لفظ

مارچ ١٩٨٨ء میں رضافاؤنڈیشن کے زیراہتمام فتاوٰی رضویہ کی جدید اشاعت کے جس عظیم الشان منصوبے کاآغاز ہواتھا اس میں تخریج حوالہ جات، عربی وفارسی عبارات کے ترجمہ اور پیرابندی کاالتزام کیاگیاتھا یہ کوئی آسان کام نہ تھا کیونکہ اس میں مندرجہ ذیل کٹھن اور دشوارمراحل سے گزرنا لازمی تھا؛

(١) ایک ایسی لائبریری کاقیام جس میں مصنف کی ذکرکردہ تمام کتب موجود ہوں۔

(٢) تخریج حوالہ جات کے لئے بعض نایاب مخطوطات کی تلاش۔

 (٣) ایسے اہل علم حضرات کی کمیٹی کاقیام جو نہایت محنت سے کتب کی چھان بین کرکے تخریج حوالہ جات کاکام سرانجام دے سکیں۔

(٤) ان حضرات کی کفالت کاانتظام وانصرام۔

(٥) ترجمہ کے لئے ایسے اہل علم حضرات سے رابطہ جونہ صرف عربی، فارسی اور اردو زبان میں کامل مہارت اور علوم نقلیہ وعقلیہ میں وسیع نظررکھتے ہوں بلکہ مصنف کے مزاج شناس بھی ہوں۔

(٦) ایسے خوشنویس کی تلاش جوعربی، فارسی، اور اردو صرف لکھنا ہی نہ جانتاہو بلکہ اس فن کااستاذ ہو۔

(٧) ان ہزارہاصفحات کی کتابت کے بعد اس کی پروف ریڈنگ کے لئے محنتی اور مخلص افراد کی تلاش۔

رضافاؤنڈیشن کے سربراہ اور ان کے معاونین لائق صد تبریک ہیں کہ اﷲ تعالٰی کے فضل وکرم اور نبی کریم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی عنایت وشفقت سے انہوں نے ان مراحل کوعظیم استقامت کے ساتھ عبورکیااور انتہائی قلیل عرصے میں فتاوٰی رضویہ (جدید) کی چھ جلدیں پیش کرنے میں کامیاب ہوگئے جبکہ ساتویں جلد زیرکتابت ہے۔


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن