30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
٩٩٩٨١٠٧ء٩ ولو جیب ح صہ الح ٧٧٠٩٦٩٧ء٨ ولو١٠٦=٠٢٥٠٣٠٥٩ء٢مجموع ھذین = ٧٩٦٢٧٥٦ء١٠-٩٩٩٨١٠٧=٧٩٦٤٦٤٩۔ء عددہ،=٢٥٨ء٦ھذہ قبضات خط ح ء وذلك مااردناہ۔ |
ہوگا اسکا اگرجیب ٩٩٩٨١٠٧ء٩ ہوا اوراگر جیب ح صہ الح کا ٧٧٠٩٦٩٧ء٨ ہے اور لو ١٠٦=٠٢٥٣٠٥٩ء ٢، ان دونوں کا مجموعہ =٧٩٦٢٧٥٦ء١٠-٩٩٩٨١٠٧=٧٩٦٤٦٤٩ء ٠ جس کا عدد=٢٥٨ء٦ ہے یہ خط حء کے قبضے ہیں اور یہی ہماری مراد ہے(ت) |
اور اگر پہلے صحیح جانچ کر لی ہو تو دوبارہ قطب نما لگانے اور بیچ کا خط یعنی ح ب بنانے کی حاجت نہیں بلکہ دیوار کے ناپ کی رسّی لیں اور اس کا ایك سرا حرف ب کی جگہ خوب جما کر رسی میں بے خم پڑے دوسرا سِرا دیوار کے حرف او پر رکھ کر دوسرا سرا جہاں ملے کمان سے ملا دیں ، اس ملنے کی جگہ دیوار کے کنارہ ب تك سیدھا خط کھینچ دیں دیوار قبلہ اس خط پراُٹھائیں کہ صحیح ہوگی۔
|
لان زاویۃ ا ب ء = وصہ لرکماتقدم فکل زاویۃ القاعدۃ و صہ مال جیبھا ٩٩٩٣٧٥٧ء٩وجیب ؤ صہ لر ٠٦١٥٥٠٩ء فاذاجمع فیہ ١٠٦ صار ٠٩٦٨٥٦٨ء١١-٩٩٩٣٠٥٧ء٩=٠٨٧٥٨١١ء١ عددہ=٢٣٤ء١٢ وذالك ما اردناہ۔ |
کیونکہ زاویہ ا ب ء =وصہ لر کے ہے جیسا کہ گزرا تو قاعدہ کے زاوریہ کا کل وصہ مال ہوگا جس کا جیب ٩٩٩٣٧٥٧ء٩ اور جیب وصہ لر کا ٠٦١٥٥٠٩ء ہے تو جب اس میں اگر ١٠٦ کو جمع کیا جائے تو یہ ٠٨٦٨٥٦٨ء١١-٩٩٩٣٠٥٧ء٩=٠٨٥٨١١ء١ ہو گا جس کا عدد =٢٣٤ء١٢ ہے اور یہی ہماری مراد ہے(ت) |
مگر ان صورتوں میں ایك لحاظ لازم ہے جبکہ مسلمان اُسے مسجد کرچکے تو یہ گلی جو دیوار سیدھی کرنے میں چھوٹے گی اسے ضائع چھوڑ دینا جائز نہیں کہ وہ مسجد ہی کا ٹکڑا ہے اور اس کی بے حرمتی حرام۔ تو یا تو سیدھی دیوار ہی اور چن کر اس سے ملا دیں کہ زمین چھوٹی نہ رہے یا ممکن ہو تو دیوار کا گوشہ الف برقرار رکھیں اور گوشہ ب سے سوا بارہ قبضہ زمین مغرب کو حرف ر تك بڑھا کر ا اور ر میں خط ملا کر دیوار جدید اٹھائیں کہ اگلی دیوار کی زمین شامل مسجد رہے۔ واﷲ تعالٰی اعلم۔
مسئلہ نمبر ٣٩٥: ازحیات نگر ڈاکخانہ سرائے ترین ضلع مراد آباد مرسلہ سید حبیب شاہ صاحب ٨جمادی الاخری ١٣٣٦ھ ہادی مراحلؔ تحقیق جناب مولٰینا صاحب دامت برکاتکم ، اسلام علیکم ورحمۃ اﷲ جناب عالی اس قصبہ حیات نگرکی مسجد سمت مغرب سے متجاوز ہے اسکا نقشہ علیحدہ ایك پرچہ کاغذ کی پشت پر اور تمام حال کاغذ کی پیشانی پر لکھ کر حضور کے ملاحظہ کے واسطے ارسال کرتا ہوں باعث اس کا یہ ہے کہ یہاں چند اشخاص ایسے ہیں کہ وہ کہتے ہیں کہ اس مسجد میں سیدھے مسجد کے رُخ نماز نہیں ہوتی کمترین نے ایك صاحب کے پاس مسجد کا
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع