30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
رجل اعتبد محررا۔[1] رواہ ابوداؤ و ابن ماجۃ عن ابن عمر رضی اﷲ تعالیٰ عنھما۔ |
بعد آئے تیسرا وہ شخص جو آزاد کو غلام بنائے۔ اسے ابو داؤد اور ابن ماجہ نے حضرت ابن عمر رضی اﷲ تعالیٰ عنہما سے روایت کیا ہے ۔ (ت) |
تیسری حدیث میں ہے رسول اﷲ صلی اﷲ رتعالیٰ علیہ وسلم فرماتے ہیں:
|
ایما رجلا ام قوما وھم کرھون لم تجز صلاتہ اذنہ[2] رواہ الطبرانی فی الکبیر عن طلحۃ ابن عبیدا ﷲ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ ۔ |
جو شخص بھی قوم کا امام بنے حالانکہ وہ اسے نا پسند کرتے ہوں تو اس کی نماز کانوں سے اوپر نہیں جاتی اسے طبرانی نے معجم کبیر میں حضرت طلحہ بن عبید اﷲ رضی اﷲ عنہ سے روایت کیا ہے (ت) |
چوتی حدیث میں ہے رسول اﷲ صلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم فرماتے ہیں:
|
ثلثۃ لا یقبل اﷲ منھم صلاۃ ، والاتصعد الی السماء ولاتجاوز رؤسھم رجل امّ قوما وھم لہ کارھون ورجل صلی علی جنازۃ ولم یوئمر وامرأۃ دعاھا زوجھا من اللیل فابت علیہ٣[3] ۔ رواہ ابن خزیمۃ عن عطاء ابن دینار وبسند اخر عن انس بن مالك متصلا رضی اﷲ تتعالٰی عنہ۔ |
تین افراد کی نماز اﷲ تعالیٰ قبول نہیں فرماتانہ وہ آسمان کی طرف چڑھتی ہے اور نہ ان کے سروں سے بلند ہوتی ہے ایك وہ شخص جو قوم کا امام بنے حالانکہ وہ اسے پسند نہ کرتے ہوں ، دوسرا وہ شخص جو جنازہ پڑھائے حالانکہ اسے اجازت نہ دی گئی ہو۔ تیسری وہ خاتون جسے رات کو خاوند طلب کرے تو وہ انکار کردے اسے ابن خزیمہ نے عطاء بن دینار سے اور ایك دوسری سند کے ساتھ حضرت انس بن مالك رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے متصلًا روایت کیا ہے۔ (ت) |
پانچویں حدیث میں ہے رسول اﷲ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم فرماتے ہیں:
|
ثلثۃ لاتجاوز صلاتھم اذانھم |
تین اشخاص کی نماز ان کے کانوں بلند نہیں ہوتی |
[1] سنن ابو داؤد باب الرجل یوم وہم لہ کارھون مطبوعہ آفتاب عالم پریس لاہور ١/٨٨،سنن ابن ماجہ باب من ام قومًا وہم لہ کارھون مطبوعہ آفتاب عالم پریس لاہور ص ٦٩
[2] المعجم الکبیر ، ما اسند طلحۃ بن عبیداﷲ حدیث ٢١٠، مطبوعہ مکتبۃ الفیصلیۃ بیروت ، ١/١١٥
[3] صحیح ابن خزیمۃ باب الزجر عن امامۃ المرء الخ حدیث ١٥١٨ مطبوعہ المکتب الاسلامیہ بیروت ٣/١١
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع