دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 6 | فتاوی رضویہ جلد ۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۶

الجواب:

علمائے کرام نے جو خاص تخمینے جہت قبلہ کے لئے ارشاد فرمائے وہ خاص اپنے بلاد کے لئے ہیں نہ کہ حکم عام ، و لہذا وہ تخمینے بہت مختلف آئے ہیں جن کا بیان ہمارے رسالہ ھدایۃ المتعال فی حدالاستقبال میں ہے ۔

علامہ برجندی نے شرح نقایہ میں اسی عبارت تجنیس الملتقط کی نسبت فرمایا انما یصح فی بعض البقاع[1] ( یہ قاعدہ بعض جگہوں میں صحیح و درست ہے۔ت)خیرآباد جس کا عرض شمالی ستائیس ٢٧ درجے اکتیس٣١ دقیقے اور گرینچ سے مشرقی اسی ٨٠ درجے اڑتالیس دقیقے ہے اس کا قبلہ تقریباً ٹھیك نقطہ مغرب الاعتدال ہے یعنی وسط مغربین صیف و شتا وسط حقیقی سے جنوب کی طرف ایك خفیف مقدار جھکا ہوا پاؤ درجہ تك بھی نہیں پہنچتی نہ وہ محسوس ہونے کے قابل ہے۔

وذلك لان عرض مکۃ المکرمۃ شرفھا اﷲ تعالٰی کاحہ الہٰ وطولھا محہ ی فما بین الطولین م حہ لح :.لوظل عرض مکۃ٥٩٣٥٤٢٣ء٩-لوجم مابین الطولین ٨٨٠١٨٠٢ء٩=٧١٣٣٦٢٠ء٩قوسہ فی جدول الظل حہ لط نہ لو جمھا ٩٤٨٥٨٩٦ء٩-،محفوظ اول ،ثم فضل عرض البلد علی ھذہ القوس ماقہ لوجمھا بالتدفیق٥٠٨٣٩٥٨ء٧-محوظ ثانی، فلوظل مابین الطولین ٩٣٣٥٤٤٦ء٩+ محفوظ-محفوظ ثانیا = ٧٣٧٢٨٤ء١٢ قوس ھذاالظل فسط حہ مہ الو-ھوالانحراف الی نقطۃ المغرب من نقطۃ الجنوب لان عرض البلد الشمالی اکثر من القوس المذکورۃ فالانحراف من المغرب الاعتدال الی الجنوب مدقہ لح وھوالمقصود۔

یہ اس لئے ہے کہ مکہ مکرمہ ( اﷲ اسکی بزرگی میں اضافہ فرمائے)کا عرض مثلاً کاحہ الہٰ ئہو اور اسکا طول م حہ ی ہو تو دونوں طولوں کے درمیان م حہ لح ہوگا کہ :. اگر ظل عرض مکہ٥٩٣٤٥٢٣ء٩-لو جم جو دونوں طولوں کے درمیان ہے ٨٨٠١٨٠٢ء٩=٧١٣٣٦٢٠ء٩ہے جس کا قوس جدول میں حہ لط نہ ہو ا اسکا لوجم ٩٤٨٥٨٩٦ء٩ ہے یہ محفوظ اول ہے۔ پھر اس قوس پر عرض بلد زائد ہوگا جو مانہ ہے جس کا لوجم بالتد قیق ٥٠٨٣٩٥٨ء٧ہے یہ محفوظ ثانی ہے، پس اگر ظل"جو دونوں طولوں کے درمیان ہے"٩٣٣٥٤٤٦ء٩+محفوظ اول-محفوظ ثانی =٣٧٣٧٢٨٤ء١٢ ہے اس ظل کا قوس فسط مہ حہ لو ہے اور یہ نقطہ جنوب سے نقطہ مغرب کی طرف انحراف ہے کیونکہ بلد شمالی کا عرض قوسِ مذکورہ سے زائد ہے پس مغربِ اعتدال سے جنوب کی طرف انحراف مدقہ لح ہے اور یہی مقصود ہے۔ت

 


 

 



[1] شرح النقایہ للبرجندی  کتاب الصلوٰۃ مطبوعہ لکشور لکھنؤ  ١/٨٩

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن