دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 6 | فتاوی رضویہ جلد ۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۶

لانہ لیس لہ اب یشفقہ فیغلبہ علیہ الجھل ولان فی تقدیم ھؤلاء تنفیرالجماعۃ فیکرہ [1](ملخصا)

طور پر یہ لوگ جاہل ہوتے ہیں ، ولد زنا کی امامت اس لئے مکروہ ہے کہ اس کا والد شفیق نہیں جو تعلیم کا ا نتظام کرے ، ایسے افراد اکثرطور پر جاہل رہتے ہیں اور ان کی تقدیم سے لوگوں کو جماعت میں شمولیت سے نفرت پیدا ہوگی لہٰذا انکو امام بنانا مکروہ ہے (ت)

اختیار شرح مختار میں ہے:

ان کان الاعرابی افضل من الحضری ، و العبد من الحر، وولد الزنا من ولد الرشدۃ والاعمی من البصیر فالحکم بالضد[2]۔

اگر عرابی شہری سے غلام آزاد سے ، والدزنا ولد نکاح سے او رنابینا بینا افضل ہو تو حکم اس کے برعکس ہوگا۔ (ت)

رداالمحتار میں ہے :

نحوہ فی الشرح الملتقی للبھنسی وشرح درر البحارولعل وجہ ان تنفیر الجماعۃ بتقدیمہ یزول اذاکان افضل من غیرھ بل التنفیر یکون فی تقدیم غیرہ ٣[3]۔

شرح الملتقی للنبہنسی اور شرح دررالبحار میں ہے بھی اسی طرح ہے، ممکن ہے اس کی وجہ یہ ہو کہ جب وہ دوسرے سے افضل ہے تو اس کے امام بننے کی صورت میں جماعت سے لوگوں کی نفرت کا ازالہ ہوجائے گا بلالکہ اس صورت میں دوسرے کو مقدم کرنا نفرت کا سبب بنے گا۔ (ت)

درمختار میں ہے:

الاان یکون غیرالفاسق اعلم فھو اولٰی ٤[4]۔

مگر یہ فاسق کے علاوہ قوم سے زیادہ عالم ہو تو وہی امامت کے زیادہ لائق ہے (ت)

اسی میں ہے :

لوام قوما وھم لہ کارھون ان الکراھۃ لفسادفیہ اولانھم احق بالامۃ منہ

اگر کسی نے امامت کرائی حالانکہ لوگ اسے ناپسند کرتے تھے اگر کراہت خود اس میں کسی خرابی کی بنا پر ہو یا

 


 

 



[1] الہدایۃ باب الامامۃ مطبوعہ المکتبہ العربیہ کراچی ١/١٠١

[2] الاختیار لتعلیل المختار باب الجماعۃ مطبوعہ دار فراس للنشر والتوزیع ١/٥٨

[3] ردالمحتار ،  باب الجماعۃ  مطبوعہ مصطفی البابی مصر ١/٤١٤

[4] درمختار باب الجماعۃ مطبوعہ مطبع مجتبائی دہلی ١/٧٣

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن