30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ح لاستظھار بمامرعن العنایۃ[1] |
کو جانتا ہو ، اس میں مخالفت کسی کو مناسب نہیں اور یہ بات نو٩ صورتوں میں سے ہر صورت میں جاری ہوگی بلکہ یہ نو٩ ہیں نہ آٹھ یہ تو صرف ایك ہی صورت ہے اسکے علاوہ کچھ نہیں ، یہاں گفتگو اس صورت سے متعلق ہے جب کسی انسان نے نماز کی نیت دن اور وقت کے تعین سے غافل ہو کر کی ہو ، اب تو عنایہ کی گفتگو سے تائید نہیں لائی جاسکتی۔(ت) |
غرض اس صورت مفروضہ کی تینوں شکلوں میں جواز کی طرف راہ ہے۔ولذاارسل فی الدر ارسالا وقال انہ الاصح(اسی لئے درمختار میں اس کو مرسلًا ذکر کیاہے اور کہا یہی اصح ہے۔ت) اور امر عبادات خصوصًا نماز میں حکم احتیاط معروف و معلوم ھکذا ینبغی المقام واﷲ ولی الفضل والانعام واﷲ سبحٰنہ وتعالٰی اعلم(تحقیق مقام کے لئے یہی مناسب تھا ، اﷲ تعالٰی فضل و انعام کا مالك اور وہی پاك اور بہتر جاننے والا ہے۔ت)
___________________
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع