30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اھل البدع شرالخلق والخلیفۃ [1]۔ |
بد مذہب تمام مخلوق سے بد تمام جہان سے بد تر ہیں۔ |
دوسری حدیث میں ہے:
|
اصحاب البدع کلاب اھل النار٢[2]۔ |
بدمذہب لوگ جہنمیوں کے کُتّے ہیں۔ |
توایسے لوگوں کو خصوصًا بحال فتنہ وفساد وہابیہ کی عادت قدیم ہے باوصف قدرت مساجد میں کیونکہ آنے دیا جاسکتا ہے ۔ قال اﷲ تعالٰی :
|
وَالْفِتْنَۃُ اَشَدُّ مِنَ الْقَتْلِۚ[3]۔ |
فتنہ قتل سے بھی سخت تر ہے۔ |
عینی شرح بخاری و درمختار وغیرہما میں تصریح ہے کہ مسجد سے موذی نکال دیا جائے ولو بلسانہاگرچہ صرف زبانی ایذ دیتا ہو۔نجاستیںدھونے سے پاك ہو جاتی ہیں اور بد مذہب ع
ہرچہ شوئی پلید تر باشد
(جتنی بار دھویا جائے پلید ہی رہتا ہے)
|
اعاذنااﷲ منھم ومن حالھم وعقائدھم و اعمالھم بجاہ نبیہ الکریم علیہ وعلٰی اٰلہ افضل الصلٰوۃ والتسلیم۔ |
اﷲ تعالٰی اپنے پیارے نبی علیہ وآلہ افضل الصلٰوۃ والسلام کے صدقے میں ان سے ان کے حال اور عقائد اعمال محفوظ رکھے۔ (ت) |
مسئلہ نمبر ٦٣٠: از جائس ضلع بریلی محلہ زیر مسجد مکان حاجی محمد ابراہیم مرسلہ حاجی ولی اﷲ صاحب ٢ ربیع الاول شریف ١٣٢٠ھ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ جس کی عورت بے پردہ عام عورتوںکی طرح پھرتی ہو اور اس کا شوہر اسے منع نہ کرتا ہو اس کے پیچھے نماز پڑھنا اور اس کودیوّث کہنا جائز ہے یا نہیں؟ بینواتو جروا۔
الجواب:
عورت اگر باہر بے پردہ باریك کپڑوں میں پھرتی ہو کہ ان سے بدن چمکے یا گلے یابازویا پیٹ یا پنڈلیوں
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع