دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 6 | فتاوی رضویہ جلد ۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۶

غیرھم والافلاکراھۃ[1]۔ در ردالمحتار از اختیار شرح مختار شرح الملتقی للبہنسی وشرح دررالبحاراست لو عدمت ای علۃ الکراھۃ بان کان الاعرابی افضل من الحضری والعبد من الحر وولدالزنا من ولدالرشدۃ والاعمی من البصیر فالحکم بالضد٢[2] ملخصًا  در جامع الرموز است فان ام عبد او اعرابی اوولدالزناکرہ ذلك کراہۃ تنزیھۃ وفی الاختیار لوکانو افضل من ضدھم فالحکم بالصد[3]۔ در خانیہ است تجوز امامۃ لاعرابی والاعمی والعبد و ولد الزنا وغیرھم [4]اولٰی درشرح نقایہ علّامہ برجندی است المرادبہ الکراھۃ التنزیہیۃعلی ماصرح بہ فی الزاہدی ٥[5] در حاشیہ درر وغررللعلامۃ الشرنبلانی است وکرہ امامۃ ولد الزنا اقول الکراھۃ

ہے اھ ملخصًا  بحرالرائق میں مجتبٰی شرح قدوری اور معراج الدرایہ شرح ہدایہ سے ہے یہ کراہت کراہت تنزیہیہ ہے کیونکہ اصل(کتاب) میں ان کا قول ہے ان کے علاوہ کی امامت مجھے زیادہ پسند ہے ،پھر اس کے بعد فتاوی اسعدیہ وغیرہ کی عبارت یُوں ہے حاصل یہ ہے کہ ان کی تقدیم مکروہ ہے اور اُن کا غیر موجود ہو تواقتداء مکروہ تنزیہی ہے ورنہ کوئی کراہت نہیں۔ردالمحتار میں اختیارشرح مختار،شرح الملتقی،ل لبہنسی اور شرح دررالبحار سے ہے اگر علّتِ کراہت معدوم ہو مثلًا اعرابی شہری سے،غلام آزاد سے ، ولدِ زناولد رشد سے اور نابینا بینا سے افضل ہو تو حکم اس کے برعکس ہوگا۔جامع الرموز میں ہے اگر غلام یا اعرابی یا ولد زنا امام بنا تو یہ مکروہ تنزیہی ہے۔اور اختیار میں ہے اگر یہ افراد مذکورہ اپنے مخالف سے افضل ہوں تو حکم اس کے برعکس ہوگا خانیہ میں ہے اعرابی،نابینا،غلام اور ولدِزنا کی امامت جائز ہے اور ان کے علاوہ کی اولٰی ہے۔علّامہ برجندی کی شرح نقایہ میں ہے کراہت سے مراد کراہت تنزیہی ہے جیسا کہ اس بات کی تصریح زاہدی

 


 

 



[1] بحرالرائق باب الامامۃ مطبوعہ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ١/٣٤٩،فتاوی اسعدیہ کتاب الصلٰوۃ مطبوعہ مطبع خیریہ مصر ١/١٠

نوٹ: اس عبارت کے آخری حصہ یعنی ان وجد الخ میں تلخیص اور تبدیلی ہے تفصیل کے لئے دونوں کتابیں ملاحظہ ہوں۔ نزیزاحمد

[2] ردالمحتار باب الامامۃ مطبوعہ مصطفی البابی مصر ١/٤١٤

[3] جامع الرموز فصل یجہر الامام مطبوعہ مکتبہ اسلامیہ گنبد قاموس ایران ١/٧٣-١٧٢

[4] فتاوٰی قاضی خان فصل فیمن نصیح الاقتداء الخ مطبوعہ نولکشور لکھنؤ ١/٤٤

[5] شرح النقایہ للعلامۃ البرجندی فصل یجہر الامام فی الجمعۃ الخ مطبوعہ نولکشور لکھنؤ ١/١١٧

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن