دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 6 | فتاوی رضویہ جلد ۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۶

والاعمی والعبد و ولد الزنا والفاسق کذا فی الخلاصۃ الا انھا تکرہ [1]وفی فشرح فالوقایۃ امامۃ بندہ واعرابی وفاسق واعمی ومبتدع وولد الزنا جائز بودے مکروہ باشد[2]وفی جامع الرموز فان ام عبد او اعرابی اوفاسق او اعمی او مبتدع او ولد الزنا[3] (ای ولد یحصل من وطئ حرام لعینہ)کرہ وفی ملتقی الابحر تکرہ امامۃ العبد والاعرابی والاعمٰی والفاسق والمبتدع و ولدالزنا ٤[4]الخ

(٣) اگر بد پنداشتن بباعث امر شرعی باشد امامت شخص بد پند اشتہ قوم مکروہ تحریمی ست لما فی العلمگیریۃ وقاضی خان رجل ام قوما وھم لہ کارھون فان کانت الکرھۃ لفساد فیہ اولانھم احق بالامامۃ منہ کرہ لہ ذلك ۔[5]

عالمگیری میں ہے اعرابی ، نابینا ، غلام ، ولدزنا اور فاسق کی امامت جائز ہے،اسی طرح خلاصہ میں ہے مگر مکروہ ہے ۔

شرح الوقایہ میں ہے غلام،اعرابی ،نابینا،بدعتی اور ولدالزنا کی امامت جائز ہے مگر مکروہ ہے جمع الرموز میں ہے اگر غلام ، اعرابی، نابینا، فاسق، بدعتی او رولد الزنا (یعنی وہ بیٹا جو وطی حرام لعینہ سے حاصل ہو) نے امامت کرائی تو اس کی امامت مکروہ ہے۔ملتقی الابحر میں ہے غلام ،اعرابی، نابینا ،فاسق، بدعتی اور ولدزنا سب کی امامت مکروہ ہے الخ۔

(٣) اسے برا جاننے کی وجہ اگر کسی امر شرعی کے باعث ہو تو اس کی امامت مکروہ تحریمی ہوگی ، کیونکہ عالمگیری اور قاضی خان میں ہے وہ شخص جس نے کسی قوم کی امامت کرائی حالانکہ وُہ قوم اسے پسند نہیں کرتی پس اگر کراہت خوداس شخص میں کسی فساد کی وجہ سے ہو یا اس وجہ سے کہ اس سے دوسرے افراد امامت کے زیادہ لائق ہوں تو ان دونوں صورتوں میں شخص مذکور کو امامت کرانا مکروہ ہے۔

 


 

 



[1] فتاوی ہندیہ الفصل الثالث فی بیان من یصلح اماما لغیرہ مطبوعہ نورانی کتب خانہ پشاور ١/٨٥

[2] شرح الوقایہ فصل فی الجماعۃ مطبوعہ المکتبۃ الرشید یہ دہلی ١/١٧٥

[3] جامع الرموز فصل یجہرالامام مطبوعہ مکتبہ اسلامیہ گنبد قاموس ایران ١/١٧٢

[4] ملتقٰی الابحر فصل حکم الجماعۃ مطبوعہ مؤسستہ الرسالۃ بیروت ١/٩٤

[5] فتاوٰی ہندیۃ الفصل فی بیان من یصلح امامالغیرہ مطبوعہ نورانی کتب خانہ پشاور ١/٨٧-٨٦

ف: مجیب رحمۃ اﷲ علیہ نے شرح وقایہ کی عبارت نقل نہیں کی صرف مفہوم بزبان فارسی ذکر کیا ہے نیز بعد والی عبارت میں قوسین کے درمیان جامع الرموز عبارت نقل کی ہے جسے قوسین سے باہر والی عبارت نقایہ یعنی جامع الرموز کے متن کی ہے اور شرح وقایہ کی عبارت بھی نقایہ کی عبارت جیسی ہے۔ (نذیر احمد سعیدی)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن