دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 6 | فتاوی رضویہ جلد ۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۶

الذی ھو عورۃ[1]اھ وفی حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح اما الجنب فانۃ تبع للبطن کذافی القنیۃ والاوجہ ان مایلی البطن تبع لہ کما فی البحر یعنی وما یلی الظھر تبع لہ کما فی تحفۃ الاخیار [2] اھ وفی ط علی الدرالمختار ان کانت امۃ فاعضاء عورتھا ثمانیۃ ایضا، الفخذان و الالیتان والقبل والدبر وما حولھما والبطن و الظھر ومایلیھما زمن الجنبین و یزاد فی الحرۃ الساقان مع الکعبین والثدیان المنکسران والاذنان والعضدان مع المرفقین والذراعان مع الرسغین والکتفان وبطناقدمیھا فی روایۃ الاصل و الصدر والراس و الشعر والعنق و ظھر الکفین فھی ثمانیۃ و عشرون عضوا [3]اھ قال ش کذاحررہ ح [4] اھ

اقول: فاتھم رحمھم اﷲ تعالٰی عضوان الاول ماتحت السرۃ الی العانۃ ومایحاذیہ من کل جانب فان

حصہ جو سینے سے نیچے ناف تك پیٹ کے مقابل ہے، جوہرۃ۔ یعنی جسم کا وہ حصہ جو سینے کے مقابل ہو وہ اس پشت کا ایسا حصہ نہیں جو ستر میں شامل ہے اھ۔ حاشیہ طحطاوی علی مراقی الفلاح میں ہے جانب پہلو بطن کے تابع ہے قنیہ میں اسی طرح ہے، اور اوجہ (بہتر) یہ ہے کہ جو حصہ پہلو کا بطن کے ساتھ متصل ہے وہ بطن کے تابع ہے کما فی البحر۔ یعنی جو پشت کے ساتھ ملنے والا حصہ ہے وہ پشت کے تابع ہے کما فی تحفۃ الاخیاراھ۔طحطاوی علی الدرالمختار میں ہے اگر خاتون لونڈی ہو تو اس کے بھی اعضاءِ ستر آٹھ ہیں دونوں رانیں ، دونوں سرین ، قُبل ، دُبر اور ان کا ارد گرد ، پیٹ ، پشت ، اور اُن دونوں سے متصل پہلو ۔ اور آزاد عورت میں ان اعضاء کا اضافہ ہے دونوں پنڈلیاں ٹخنوں سمیت ، ڈھلکے ہوئے دونوں پستان ، دونوں کان ، دونوں بازو کہنیوں سمیت (مونڈھے تک) دونوں کلائیاں یعنی کہنی کے جوڑ سے گٹوں کے نیچے تك ، دونوں کاندھے، اور روایت اصل کے مطابق عورت کے دونوں قدموں کے تلوے ، سینہ ، سر ، بال گردن دونوں ہاتھوں کی پشت یہ تمام اٹھائیس اعضاء ہیں اھ شامی نے کہا کہ امام حلبی نے اسی طرح تحریر کیاہے اھ (ت)

اقول: ( میں کہتا ہوں) ان اسلاف رحم اﷲ تعالٰی نے دو اعضاء کا ذکر نہیں کیا پہلا جسم کا وہ حصہ جو ناف سے زیرِناف تك اور ہر جانب سے اس کے

 


 

 



[1] ردالمحتار باب شروط الصلوٰۃ ،  مطبوعہ مصطفی البابی مصر ١/٢٩٧

[2] حاشیۃالطحطاوی علی مراقی الفلاح فصل فی المتعلقات الشروح الخ  مطبوعہ نور محمد تجارت کتب گھر کراچی ص ١٣١

[3] حاشیۃ الطحطاوی علی الدرالمختار  باب شروط الصلوٰۃ  مطبوعہ دارالمعرفہ بیروت   ١/١٩١

[4] ردالمحتار   باب شروط الصلوٰۃ مطبوعہ مصطفی البابی مصر   ١/٣٠١

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن