دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 6 | فتاوی رضویہ جلد ۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۶

تعالٰی الصراط المستقیم حیث قال لغۃ قریش ابدال السین صاداھناوفی کل موضع بعدھا عین اوخاء اوقاف باطراد ١[1]اھ والظاہر ممّا عن القنیۃ والحلیۃ مفسرا اعجامھاجمیعا فلیحرر۔

کہ اس مقام پر بلکہ ہر وہ مقام جہاں اس کے عین ،خاء معمہ یاقاف ہو وہاں سین کوصاد کےساتھ بدل کر پڑھنا لغتِ قریش ہے اور یہ مستعمل ہے اھ قنیہ اورحلیہ کے حوالے سے جوکچھ تفصیلًا گزرا اس سے معلوم ہوتا ہے کہ سب معجمہ ہوں،پس اسے اچھی طرح محفوظ کرو(ت)۔

پچھلے تین مسائل میں کہ بحالتِ فسادِمعنی فسادِنماز کا حکم ِمذکور ہمارے امام صاحب مذہب اور ان کے اتباع ائمہ متقدمین رضی اﷲ تعالٰی عنہم کا مذہب تھا اور وہی احوط و مختار ہے اجلّہ محققین نے اُسی کی تصریح فرمائی

ومعلوم ان الفتوی متی اختلف وجب الرجوع الی قول الامام کما نص علیہ فی البحروالدر وحواشیہ وغیرھا من اسفارالکرم۔

اور یہ بات معلوم ہے کہ جب اختلاف ہوتو فتوٰی میں قولِ امام کی طرف رجوع کیاجائے گا جیسا کہ اس پربحر ، در اور دیگر مبارك کتب میں تصریح موجود ہے(ت)

غنیہ میں ہے :

الاولٰی الاخذفیہ بقول المتقدمین لانضباط قواعدھم وکون قولھم احوط واکثرالفروع المذکورۃ فی کتب الفتاوی منزلۃ علیہ[2]۔

بہتر یہ ہے کہ اختلافی صورت میں متقدمین کے قول کو لیا جائے کیونکہ ان کے قواعد نہایت مضبوط ہیں اور انکے اقوال بہت ہی محتاط ہوتے ہیں اور کتب فتاوٰی کی اکثر فروعات اسی پر مبنی ہیں۔(ت)

اُسی میں ہے:

ھذابناء علی مختار المتقدمین وھوالمختار[3]۔

یہ متقدمین کے قولِ مختار کی بناء پر ہے اور درحقیقت یہی مختار ہے۔(ت)

اُسی میں ہے :

ھذا ملخص قاعدۃ المتقدمین وھوالذی صححہ المحققون من اھل الفتاوی

یہ قاعدہ متقدمین کا خلاصہ ہے اور اسی کو اہل فتوی محققین مثلًا قاضی خان وغیرہ نے صحیح قرار دیا

 


 

 



[1] عنایۃ القاضی حاشیۃ الشہاب علی البیضاوی تحت الصراط المستقیم مطبوعہ دارصادر بیروت ١/١٣١

[2] غنیۃ المستملی شرح منیۃ المصلی فصل فی بیان احکام زلۃ القاری مطبوعہ سہیل اکیڈمی لاہور ص٤٧٧

[3] غنیۃ المستملی شرح منیۃ المصلی فصل فی بیان احکام زلۃ القاری مطبوعہ سہیل اکیڈمی لاہور ص٤٨٣

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن