30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(٢٤و٢٥) دونوں رانیں یعنی اپنے بالائی جوڑ سے زانوؤں کے نیچے تك دونوں زانو بھی رانوں میں شامل ہیں۔
(٢٦) زیرِ ناف کی نرم جگہ اور اس سے متصل و مقابل جو کچھ باقی ہے یعنی ناف کے کنارہ زیریں سے ایك سیدھا دائرہ کمر پر کھینچے اس دائرے کے اوپر اوپر تو سینہ تك اگلا حصہ پیٹ اور پچھلا پیٹھ میں شامل تھا اور اس کے نیچے نیچے دونوں سرین اور دونوں رانوں کے شروع جوڑ اور دُبر بالائی کنارے تك جو کچھ حصّہ باقی ہے سب ایك عضو ہے عانہ یعنی بال جمنے کی جگہ بھی اسی میں داخل ہے۔
(٢٧ و ٢٨) دونوں پنڈلیاں یعنی
زیر زانو سے ٹخنوں تک۔
(٢٩و٣٠) دونوں تلوے۔ فی تنویر الابصار والدرالمختار (تنویر الابصار اور دُرمختار)
|
عورۃ(للحرۃ) ولوخنثی (جمیع بدنھا) حتی شعرھا النازل فی الاصح (خلاالوجہ و الکفین) فظھر الکف عورۃ علی المذھب(والقدمین)علی المعتمد[1]اھوفی الخلاصۃ المرأۃ اذالم تستر ظھر قد مھا تجوز صلاتھا وبطن الکف والوجہ علی ھذا لان ھذاالثلثۃ منھا لیست بعورۃ وبطن قدمھا ھل ھی عورۃ فیہ روایتان والتقدیر فیہ بربع بطن القدم فی روایۃ الاصل وفی رویۃ الکرخی لیس بعورۃ[2] اھ ملخصاوبھذا التفصیل بین ظھر القدم وبطنھا جزم المحقق علی الاطلاق فی مقدمتہ زادالفقیر وقال العلامۃ الغزی صاحب التنویر فی شرحھااعانۃ الحقیر اقول فاستفید من کلام الخلاصۃ ان الخلاف انما ھو فی |
آزاد عورت
اگر چہ خنثی ہو اس کاستر تمام بدن ہے حتٰی کہ اسکے لٹکے ہوئے بال بھی اصح مذہب
پر ،مگر چہرہ ، دونوں ہتھیلیاں اور دونوں قدم معتمد قول کے مطابق ستر نہیں۔
ہتھیلی کی پشت صحیح مذہب پر ستر میں شامل ہے ا ھ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع