30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
میں اکثر دُواد والے ایسے ہی ہیں ان پر فرض عین ہے کہ ض کا مخرج اور اسکا طریقہ ادا سیکھیں اور شبانہ روز حد درجے کی کوشش اُس کی تصحیح میں کریں جب تك کوشاں رہیں گے اُن کی نماز صحیح کہی جائے گی، جبکہ صحیح خواں کے پیچھے اقتداء پر قادر نہ ہوں اُن کی اپنی بھی باطل اوران کے پیچھے اوروں کی بھی باطل ،یہی حکم ظائیوں کا ہے جبکہ قصدًا تبدیل نہ کرتے ہوں یہ خلاصہ حکم ہے اور تفصیل ہمارے رسالہ الجام الصاد عن سنن الضاد میں ہے، واﷲ تعالٰی اعلم۔
مسئلہ نمبر ٥٠٩: از جڑودہ ضلع میرٹھ مرسلہ سیّد صابر جیلانی صاحب
کیا سورہ تبّت کانماز میں پڑھنا بہتر ہے؟
الجواب:
سورہ تبّت کے پڑھنے میں استغفراﷲ اصلًا کوئی حرج نہیں۔
مسئلہ نمبر ٥١٠: از شہر بریلی محلہ سودگران مدرسہ منظرالاسلام مولوی محمد افضل صاحب٦ جمادی الاخری ١٣٣٧ھ
|
چہ می فرمایند علمائے دین دریں مسئلہ کہ در لَمَا یتفجر منہ الانھٰر خواندہ شد لمّا نماز شدبغیر کراہت یا نہ ؟ |
اس مسئلہ میں علمائے دین کی کیا رائے ہے کہ ایك شخص نے لما یَتَفَجَّرُ مَنْہُ الْاَنْھٰرمیں لَمَّا شد کے ساتھ پڑھا نماز بغیر کراہت کے درست ہوگی یا نہیں؟ |
الجواب :
|
نماز درست باشد وبحال سہو وزلت کراہت نیست وحذف جزا برائے دلالت برعظمت شانش شائع است قال اﷲ تعالٰی فَلَمَّاۤ اَسْلَمَا وَ تَلَّہٗ لِلْجَبِیۡنِ ﴿۱۰۳﴾ۚ وَنٰدَیۡنٰہُ اَنْ یّٰۤاِبْرٰہِیۡمُ ﴿۱۰۴﴾ۙ[1]جزاذکر نفر مود ہمچناں ایں جا تاویل شود کہ وان منھا ما یکون منہ شیئ عجیب لمّا یتفجّر منہ الانھٰر بالجملہ |
نماز درست ہوگی ،بھُول اور پھسل جانے کی صورت میں کراہت نہیں ، اس کی عظمت ِشان کے پیشِ نظر جزا کا حذف مشہور و معروف ہے، اﷲ تعالٰی کا ارشاد ہے فَلَمَّاۤ اَسْلَمَا وَ تَلَّہٗ لِلْجَبِیۡنِ ﴿۱۰۳﴾ۚ وَنٰدَیۡنٰہُ اَنْ یّٰۤاِبْرٰہِیۡمُ ﴿۱۰۴﴾ۙیہاں جزا کو ذکر نہیں فرمایا اسی طرح مذکورہ مقام میں تاویل ہوسکتی ہے کہ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع