دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 6 | فتاوی رضویہ جلد ۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۶

 

 

بسم اﷲ الرحمن الرحیم ط


باب شروط الصّلوٰۃ
(نماز کی شرطوں کا بیان)

 

مسئلہ ٣٨٩ :        ازکلکتہ دھرم تتلہ نمبر ٦ مرسلہ جناب مرزا غلام قادر بیگ                             ٥ / رجب ١٣١١ھ

کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ تہبند اگر ایسے باریك کپڑے کا ہے کہ اس میں سے بدن کی سرخی یا سیاہی نمایاں ہے تو اُس تہبند سے نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ 

الجواب:

فی الدرالمختار ساتر لا یصف ما تحتہ [1] فی ردالمحتار بان لایری منہ لون البشرۃ[2]۔ 

درمختار میں ہے چھپانے والی چیز وہ ہے جو اپنے اندر کی چیز کو ظاہر نہ کرے۔ ردالمحتار میں ہے بایں طور پر کہ اس سے جسم کا رنگ دکھائی نہ دے۔ (ت)

یہاں سے معلوم ہُوا کہ عورتوں کا وہ دُوپٹّہ جس سے بالوں کی سیاہی چمکے مفسدِنماز ہے۔ (واﷲ تعالٰی اعلم)

مسئلہ ٣٩٠  :         مسئولہ مرزا باقی بیگ صاحب                     ٢٣محرم ١٣٠٧ھ

کیا فرماتے ہیں علما ئے دین اس مسئلہ میں کہ مرد کے بدن میں کَے عضوِ عورت ہیں؟ بینوا تو جروا 

الجواب:
اللھم ھدایۃ الحق والصواب۔

یہ تو معلوم ہے کہ مرد کے لئے ناف سے زانو تك عورت ہے۔


 

 



[1] درمختار باب شروط الصّلوۃ مطبوعہ مجتبائی دہلی ١/٢٢

[2] ردالمحتار باب شروط الصّلوۃ مطبوعہ مصطفی البابی مصر  ١/٣٠٢

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن