دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 6 | فتاوی رضویہ جلد ۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۶

النساء باللام وھی من لاحلی علیھا ولاخضاب واللام والراء یتعاقبان [1]وزنہار جائزنبود کہ ہر جا خواہند یکے بجائے دیگر ے خوانند، علماء تصریح فرمودہ اند کہ یوم تبلی السرائر سرائل یا در یوم ترجف الارض والجبال بجائے جبال جبار خواند نماز فاسد شو [2] کما فی الخانیۃ والمنیۃ وغیرھما باز ایں جملہ کہ گفتہ آمدیم درخصوص ظائے معجمہ است وحاشاکہ جاہلے وکنیزے و دہقانے از عرب بجائے ض ، د یا طامہملتین یا ذ یا ز معجمتین بر زباں راند سخن من درعرب خالص است نہ در قومے کہ باعجم مخالطہ شدہ ودر زبان نیز خالط و مالط شدندرجعت قہقری را گہگری گویند وثلثہ عشرراتلتعشر وخذکذا را خدکِدا خدکدا بکسرکاف و دال مہملۃ الٰی غیر ذلك من التغیرات المہملۃ و بابعضے ازا عراب واطرافِ یمن ملاقی شد م کہ ہکذا را ہچامی گفتند ومنك خطاب بانثی رامنچ بجیم فارسی و بعضے دیگر ویدم کہ جیم را کا ف فارسی مسجد را مسگدا وجمال راگمال مے گفتند

قال الرضی الباء التی کالفاء قال السیرفی ھی کثیرۃ فی لغۃالعجم واظن

 

ناپسند فرماتے تھے ۔ یہاں عطر سے وہ خوشبو مراد ہے جو اس طرح مہکد ار ہو جو مرد لگاتے ہیں۔ بعض نے کہا کہ لام کے ساتھ را کی جگہ لام ہے یعنی تعطل النساء لام کے ساتھ یعنی عورت کا بغیر زیور اور مہندی کے ہونا مراد ہے کہ لام اور را ایك دوسرے کی جگہ مستعمل ہوتے ہیں (یہ اگر چہ جائز ہے) مگر یہ بعض مقام پر جائزنہیں ہوتا کہ جہاں چاہیں ایك کو دوسرے کی جگہ پڑھ لیں ۔علمانے تصریح کی ہے کہ یوم تبلی السرائر کی جگہ سرائل یا یوم ترجف الارض والجبال کی جگہ جبال کی جگہ جبار پڑھنے سے نماز فاسد ہو جائے گی ،جیسا کہ خانیہ اور منیہ وغیرہا میں ہے پھر یہ تمام گفتگو جو میں نے کی ہے یہ صرف ظاء معجمہ کے لئے خاص ہے ہوسکتا ہے کوئی جا ہل ،لونڈی یا دیہاتی از عرب ضاد کی جگہ دال،طا،ذال یا زا اپنی زبان پر جاری کردے کیونکہ ہماری گفتگو عرب خالص میں ہے نہ کہ اس قوم میں جو عجم کے ساتھ ملی ہو او راس کی زبان خلط ملط ہوگئی ہو مثلًا رجعتِ قہقری کی جگہ رجعتِ گہگری اور ثلثہ عشر کی جگہ تلتعشر ،خذکذا کو خد کدِا خد کدا کاف کے کسرہ اور دال کے ساتھ پڑھتے ہیں ان کے علاوہ دیگر بے مقصد و لایعنی تغیرات یاایسے بدوی اور یمنی لوگوں سے ملا ہوں جو ہکذا کوہچامی

 


 

 



[1] مجمع بحارالانوار لفظ عطر کے تحت مذکور ہے مطبوعہ مطبع عالی منشی نولکشو لکھنؤ ٢/٣٩٧

[2] فتاوٰی قاضی خان فصل فی قراء ۃ القرآن خطائ مطبوعہ نو لکشور لکھنؤ ١/٦٨

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن