دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 6 | فتاوی رضویہ جلد ۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۶

بالجملۃ فالفقہ لایوخذ من قول نحوی خالف نصوص الائمۃ بل الانصاف عند من نوراﷲ بصیرتہ تقدیم قولھم علی اقوال النحاۃ فی العربیۃ ایضا فان الاجتھادلا یتاتی الا لمتصلح منھا مقذوف فی قلبہ نور الالھی فاعرف ذلك فانہ نفیس مھم آرے مارا انکار نیست کہ درکلام عرب معاقبہ میان ض و ظ اصلًا نیامدہ کلمات عدیدہ بہر دو حرف وارد شدہ چوں عض الحرب والزمان وعظ الزمان جنگ گزید وگزد رسانید وتماضوا و تماظوا باہم بجنگ افتاد ندوبریك دگر زبان گفتن کشادند وفاض فلاں وفاظ مرد و بظ الضارب اوتارہ وبض چنگ زن اوتار را برائے زدن جنبانید و مہیا نمود و تقریظ وتقریض مدح کردن و بیض وبیظ خایہ مور وبظرو بضر خروسہ الٰی غیر ذلك مماعداہ ابن مالك فی کتاب الاعتضاد فی معرفۃ الظاء والضاد اما ایں معنی مستلزم آں نباشدکہ ہرجا ابدال روا بود چنانکہ میان لام و راجاہا معاقبہ است ،در مجمع بحار الانو ار آورد فیہ کان یکرہ تعطر النساء تشبھن بالرجال ارادعطرا یظھر ریحہ کما یظھر عطر الرجل وقیل اراد تعطل

 

بِغَیۡظِکُمْ میں کہا، بالجملہ دین و فقہ کا مسئلہ نحوی کے ایسے قول سے نہیں لیا جاسکتا جو ائمہ کی تصریحات کے خلاف ہو، بلکہ ہر شخص جسے اﷲ نے نورِ بصیرت سے نوازا ہے وُہ ائمہ کے اقوال کو فنون عربیہ میں بھی نحاۃ کے اقوال پر مقدم رکھے گا کیونکہ اجتہاد وہ کرسکتا ہے جس میں اسکی کامل صلاحیت ہو اور اسکا دل نورِ الٰہی سے پُر ہو اسے اچھی طرح محفوظ کرلو کیونکہ یہ نہایت ہی اہم اور قیمتی تحقیق ہے، البتہ ہمیں اس بات سے ہرگز انکار نہیں کہ کلامِ عرب میں ضاد اور ظا ایك دوسرے کی جگہ آہی نہیں سکتے بہت سے کلمات ان دونوں حروف کے ساتھ وارد ہیں مثلًا عض الحرب والزمان وعظّ زمان(دونوں کا معنی یہ ہے کہ جنگ نے کاٹا اور تکلیف پہنچائی ) تماضوا اورتماظوا آپس میں جنگ وغیرہ کرنا اور ایك دوسرے پر زبان کھولنا"فاض فلاں' ' اور"فاظ"فلاں فوت ہوا ، بظ الضارب اوتارہ اور بض صاحبِ موسیقی کا تار کو بجانے کے لئے حرکت دینا ۔تقریظ اور تقریض تعریف کرنا ۔بیض اور بیظ مور کا انڈا -بظر وبضر عورت اور شرمگاہ الی غیر ذلك یہ وہ ہیں جنھیں ابن مالك نے"کتاب الاعتضاد فی معرفۃ الظاوالضاد"میں شمار کیا ہے ۔لیکن یہ اس بات کو مستلزم نہیں کہ ابدال ہر جگہ جائز ہوگا مثلًا لام اور را کئی مقام پر ایك دوسرے کی جگہ آتے ہیں ۔مجمع بحار الانور میں ہے کہ اس حدیث میں ہے کہ آپ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم خواتین کو خوشبو لگانے اور مردوں کے ساتھ مشابہت کرنے کو 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن