دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 6 | فتاوی رضویہ جلد ۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۶

اقول: وباﷲ التوفیق بتحقیقنا ھذا ظھرلك انخساف مازعم بعض النحاۃ وھو ابن الاعرابی الکوفی حیث کان یقول جائز فی کلام العرب ان یعاقبوا بین الضاد والظاء ،فلایخطیئ من یجعل ھذہ فی موضع ھٰذہ، وینشد

"الی اﷲ  اشکو من خلیل اودّہ

ثلث خلال کلھا لی غائض بالضاد"۔

ویقول :ھکذاسمعتہ من فصحاء العرب[1] ۔

نقلہ ابن خلکان فی وفیات الاعیان و ذلك لانہ لوکان مازعمہ صحیحا لما حکم ائمۃ الفقۃ وھم ماھم فی جمیع فنون العربیۃ وغیرھا من العلوم الدینیۃ بفساد الصلٰوۃ فی غیر المغضوب وامثالہ مما یفسد بہ المعنی، ولما فرقوا بینہ وبین ضنین وظنین فاین ھذا ممامر عن الحلیۃ عن الخزانۃ عن الائمۃ ان فی جمیع القرآن تفسد بہ الصلٰوۃ ما خلاضنین ، ومن سوغ فانما نظر الی التیسیر علی العوام لانہ صحیح فی فصیح الکلام ،اما البیت فلا حجۃ لہ فیہ فقد یکون

اقول: ( میں کہتا ہوں) اﷲ تعالٰی کی توفیق و عنایت سے جو ہم نے تحقیق کی ہے اس سے ایك نحوی ابن الاعرابی کوفی کے اس قول کی کمزوری بھی واضح ہوجاتی ہے جو اس نے کہا تھا کہ ضاد اور ظاء کو ایك دوسرے کی جگہ کلامِ عرب میں پڑھا جا سکتا ہے تو جو ایك کی جگہ دوسرے کو پڑھ دے اسے خطاوار نہیں کہا جائیگا اور اس نے یہ شعر پڑھا: ؎ اﷲ کے ہاں یہی میری شکایت ہے اپنے محبوب دوست کی تین عادتوں کی، جو مجھے نا پسند ہیں۔

(اس شعر میں غائض ضاد کے ساتھ ہے)

اور یونہی میں نے فصحاء عرب سے سُنا ہے ،

اسے ابن خلکان نے وفیات الاعیان میں نقل کیا ہے اور یہ اس لئے ہے کہ اگر ان کا قول درست ہوتا تو یہ تمام ائمہ فقہ جو علومِ دینیہ اور فنون عربیہ کے ماہر ہیں غیر المغضوب اور اس جیسے دیگر الفاظ جن میں فسادِ معنی لازم آتا ہے سے نماز فاسد ہونے کاحکم جاری نہ کرتے اور ضنین و ظنین اورمذکورہ لفظ کے درمیان فرق نہ کرتے ، یہ اس میں سے کہا ہے حلیہ سے خزانہ سے ائمہ کے حوالے سے گزرا کہ ضنین کے علاوہ تمام قرآن میں (جب فسادِ معنی ہو) تو نماز فاسد ہوجائیگی ،اور جن لوگوں نے اسے جائز قرار دیا تھا انہوں نے عوام پرآسانی کی خاطر ایسا کیا یہ نہیں کہ ایسا کرنا فی الواقع فصیح کلام میں صحیح ہے، رہا معاملہ شعر کا وہ اس سلسلہ

 


 

 



[1] وفیات الاعیان ترجمہ محمدبن زیادابن الاعرابی ٦٣٣ مطبوعہ دارالثقافۃ  بیروت ٤/٣٠٧

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن