دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 6 | فتاوی رضویہ جلد ۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۶

فرمودہ تابدانند کہ ایں حرف بقرآن عظیم درہمیں مواداست وآنچہ غیراینہاست ہمہ بضاد است ہمچنان فاضل ادیب حریری درمقامہ حلبیہ عامہ لغات عرب وارادہ بظا رامظبوط نمود جائیکہ فرمود۔ایّھا السّائلی عن الضّاد والظّاء:: لکیلا تضلّہ الالفاظ:: اِنَّ حفظ الظّاء آت یغنیك فاسمعھا استماع امرئٍ لہ استیقاظ [1] غیرطائفۃ فی مخارج ھذہ الحروف وفی ذلك حرج عظیم والظاہر ان ھذا مجمل مافی جمیع الفتاوی باز فرمود۔ثم فی الخزانۃ ایضالو قرء ولاالضآلین بالظاء فسدت صلٰوتہ وعلیہ اکثر الائمۃ منھم ابو مطیع ومحمد بن مقاتل ومحمد بن سلام وعبداﷲ بن الازھری وعلی ھذالقیاس فی جمیع القراٰن ولو قرأ بالظاء مکان الضاد تفسد صلاتہ الا فی قولہ تعالٰی وماھو علی الغیب بضنین بالظاء والضاد فھما قرأ تان ٢[2]۔ ببیں چہ قدر نصوص روشن است کہ ایں تبدیلہا از کج مج زبانی ہائے کُردیاں و ترکیاں و دہقانیان کوفہ وغیرہم عوام و اعجام است ولہٰذا 

ہیں جن میں ظاہے تاکہ ہر کوئی جان لے کے قرآن کریم میں ظا کے ساتھ یہی کلمات ہیں اور ان کے علاوہ میں ضاد ہے اسی طرح فاضل ادیب حریری نے مقامہ حلبیہ میں ظا کے الفاظ عربی ذکر کرتے ہوئے کہا جس جگہ کہا اے ضاد اور ظا کے بارے میں پوچھنے والے تاکہ الفاظ میں خلط ملط نہ ہو، اگر تو ظاء کے تمام مقامات محفوظ کرے تو بے نیاز ہوجائیگا پس اب تو انھیں غور سے سن جس طرح ایك بیدار آدمی سنتا ہے ۔ایك گروہ نے ان حروف کے مخارج میں تغیر و تبدل کیا ہے اور اس میں حرج عظیم ہے اور ظاہر یہ ہے کہ تمام فتاوٰی کا اجمال یہی ہے،پھر فرمایا کہ خزانہ میں بھی ہے اگر ولاالضالین میں ظاء پڑھی تو نماز فاسد ہوجائے گی اکثر ائمہ اسی پر ہیں ان میں ابو مطیع، محمد بن مقائل، محمد بن سلام،عبداﷲ بن الازھری بھی ہیں اسی پر قیاس کرتے ہوئے کہا کہ تمام قرآن میں ضاد کہ جگہ اگر ظاء پڑھی تو نماز فاسد ہوجائے گی البتہ اﷲ تعالٰی کا قول وما ھو علی الغیب بضنین مستثنٰی ہے کیونکہ اس میں ظااور ضاد دونوں کے ساتھ دو قرائتیں آئی ہیں آپ نے دیکھا کس قدر واضح تصریحات ہیں کہ یہ تبدیلی کُرد،ترك اورکوفہ کے بادیہ نشین وغیرہ عام اور عجمی لوگوں کی زبانیں گڈ مڈ ہونے کی وجہ سے ہے ، یہی وجہ ہے کہ

 


 

 



[1] مقامات حریری مقامہ سادسہ ولاربعون الموامہ الحلبیہ مطبوعہ مصطفٰی البابی ص ٣٩٣

[2] خزانۃ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن