دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 6 | فتاوی رضویہ جلد ۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۶

حاشا مرادنہ آنست کہ ایں طریق ادا قرآءِ عرب است بلکہ مقصود بیان غلط و خطائے عوام در ادائے ایں حرف و تبنیہ بر بطلان وتحذیر ازآن ست، عبارت مولانا قاری در شرح مقدمہ جزریہ زیر قول ماتن ،والضاد باستطالۃ و مخرج میزمن الظاء وکلہاتجی::فی الظعن ظل ظھرعظم الحفظ ::ایقظ وأنظر عظم ظھر اللفظ چنان ست قدانفرد الضاد بالا ستطالۃ حتی تتصل بمخرج اللام لما فیہ من قوۃ الجھروالاطباق والاستعلاء ولیس فی الحروف مایعسر علی اللسان مثلہ وألسنۃ الناس فیہ مختلفۃ فمنھم من یخرجہ ظاء ومنھم من یخرجہ دالا مھملۃ او معجمۃ ومنھم من یخرجہ طاء مھملۃ کالمصریین ومنھم من یشمہ ذالا ومنھم من یشیر بھا بالظاء المعجمۃ لکن لماکان تمییزہ عن الظاء مشکلا بالنسبۃ الی غیرہ امرالناظم بتمییزہ عنہ نطقا ثم بین ماجاء فی القراٰن بالظاء لفظًا[1] الخ

ایں شدّت تحفّظ علما است بر تمایز حروف و آنچنانکہ امام ناظم رحمہ اﷲ تعالٰی کلمات قرآنیہ واردہ بظائے معجمہ راضبط

زبانوں کا جو تذکرہ کیا ہے اس سے مراد یہ ہر گز نہیں ہے کہ قراءِ عرب کی ادائیگی کا یہ طریقہ ہے بلکہ اس سے مقصود صرف اسی حرف کی ادائیگی کے بارے میں عوام کی خطا اور غلطی کی نشان دہی کرنا ہے اور اس کے بطلان پر تنبیہ اور اس سے پرہیز پر متوجہ کرنا ہےعبارت ملا علی قاری شرح مقدمہ جزریہ میں ماتن کے اس قول"ضاد میں استطالہ ہے اور اسکا مخرج ظا سے الگ ہے اور ظا ان تمام میں ہے:ظعن،ظل، ظہر،عظم الحفظ:: ایقظ ،انظر، عظم، ظہراللفظ:: کے تحت یوں ہے کہ ضاد استطالہ میں منفرد ہے حتی کہ وہ لام کے مخرج کے ساتھ متصل ہے کیونکہ اس میں قوتِ جہر، اطباق اور استعلاء پایا جاتا ہے اورحروف میں کوئی حرف ایسا نہیں جس کی ادائیگی ضاد کی طرح مشکل ہو اس کی ادائیگی میں لوگوں کی زبان مختلف ہے بعض اسے ظا اور بعض دال یا ذال کے مخرج سے اور بعض طا کے مخرج سے پڑھتے ہیں جیسے مصری لوگ ، اور بعض اسے ذال کی بو دیتے ہیں بعض ظا سے ملاکر پڑھ دیتے ہیں لیکن چونکہ اس کا امتیاز دیگر حروف کی بنسبت ظا سے مشکل ہے اس لئے ناظم (ماتن) نے صراحۃً اس سے ممتاز کرنے کی بات کی ،پھر وہ مقامات بیان کئے جہاں قرآن مجید میں ظاء لفظًا استعمال ہوا ہے الخ  یہ شدّت حروف کے امتیاز کے تحفظ پر علماء کے کاربند ہونے کے لئے ہے اور وہ جو امام ناظم رحمہ اﷲ تعالٰی نے کلماتِ قرآنی ذکر کر دئے

 


 

 



[1] منح الفکریہ شرح المقدمۃ الجزریۃ مطلب ادغام المتجانسین مطبوعہ مصطفی البابی مصر ص٣٨

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن