دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 6 | فتاوی رضویہ جلد ۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۶

خوارج بدترین مخلوق ہیں۔

٦٥٦

تقلید کوشرك وکفرکہنے سے غیرمقلدین کے نزدیك اکابرکا کافرومشرك ہونالازم آتاہے۔

٧٠٧

اہل عرب ہرگزشیطانی پرستش میں مبتلا نہ ہوں گے۔

٦٦٤

منکرین تقلید نے امت مرحومہ کے دس حصوں میں سے نوکوعلی الاعلان کافرومشرك ٹھہرایا۔

٧٠٩

غیرمقلدین کے پیچھے نمازنہ ہونے کے دلائل۔

٦٧٠

تجوید

 

غیرمقلدین بدترین اہل بدعت سے ہیں۔

٦٧٠

ضاد کوظا یادُواد پڑھنا غلط ہے،ضاد کے مخرج کابیان۔

٢٧٢

غیرمقلدین فاسق معلن ہیں۔

٦٨٠

حرف ض اور ظ مشتبہ الصوت ہیں۔

٢٧٥

غیرمقلدین صریح متعصبین ہیں جن کااصل مقصود تکفیر مسلمین ہے۔

٧٠٣

ترتیل کی تین حدیں ہیں۔

٢٧٥

جوشخص ایك مسلمان کوبھی کافرکہے وہ خودکافرہے۔

٧٠٩

صفات لازمہ وغیرلازمہ میں فرق۔

٢٩٩

جوشخص کسی کلمہ گوکوکافرکہے توان دونوں میں سے ایك پریہ بلاضرورپڑھے گا۔

٧٠٩

ض،ظ،ذ،ز حروف متبائنہ متغائرہ ہیں دوران تلاوت قصدًا ایك کی جگہ دوسراا پڑھنا گناہ عظیم اور حرام قطعی ہے۔

٣٠٥

اہلسنت کوچاہئے کہ ان سے پرہیز رکھیں ان کے معاملات میں شریك نہ ہوں اپنے معاملات میں ان کو شریك نہ کریں۔

٧١٨

قاری سے بے قصد تبدیل اگرض مشابہ د بلکہ عین د ہو تو اس پرمطلقًا فسادنماز کا حکم غلط وفاسد ہے۔

٣٠٦

اشرار کے پاس بیٹھنے سے آدمی نقصان ہی اٹھاتاہے۔

٧١٩

ضالین کی جگہ دالین بہ دال مہملہ پڑھے تو نماز نہ جائے گی اورذالین بہ ذال معجمہ پڑھے تو جاتی رہے گی۔

٣٠٧

بدمذہبوں سے محبت زہرِ قاتل ہے۔

٧٢٠

جوبالقصد مغضوب کی جگہ مغظوب ومغزوب پڑھے اس کی نمازفاسدہوگی۔

٣٠٨

مسئلہ تقلید

 

مخرج ضاد کابیان

٣٢٠

جوپایہ اجتہاد نہ رکھتاہو نہ کشف وولایت کے رتبہ عظمٰی تك پہنچا اس پرتقلیدِ امام معین واجب ہے۔

٧٠٤

حروف مجہورہ ومہموسہ کابیان

٣٢٠

فرقہ ناجیہ اہلسنت ان چارمذاہب (حنفی،شافعی،مالکی،حنبلی) میں منحصرہوگیا۔

٧٠٥

ض کو ظ کے مشابہ پڑھنے کا حکم

٣٢٠

تر ك تقلید شخصی گناہ کبیرہ ہے۔

٧٠٧

تبدیل حروف یعنی ایك حرف کو دوسرے حرف سے بدلنے سے نمازفاسد ہوتی ہے تبدیل کی تین صورتیں

٣٣٩


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن