30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
یہ ہی بہتر ہے۔اورعلامہ طحطاوی نے ان کی طرف سے اسکا جواب نہیں دیا ۔اور علامہ شامی نے اسے ثابت رکھا الغرض اس طرح قرأت سے احتراز ہی بہتر ہے۔و اﷲ تعالٰی اعلم وعلمہ جل مجدہ اتم واحکم ۔ت)
مسئلہ نمبر ٤٦٤: کمی و بیشی در قرأت رکعات کردن(رکعتوں میں قرأت کی کمی بیشی کیسی ہے؟۔ت)
الجواب:
|
اطالت ثانیہ براولے در فرائض مکروہ است بالاتفاق ودرنوافل علی الاصح وعکس آں رادر نوافل کراہتے نیستودر صبح نیز نائز است بالاتفاق والاطلاق یعنی ہرچہ تطویل کند پاك نباشد وبقدر ثلث خود مستحب است و بعضے تا نصف گویند و زیادہ برآں باوصف جواز خلاف اولی است ودر غیر فجر از فرائض اختلاف است نزد امام محمد ہمہ جا اطالت اولٰی باید و شیخین رضی اﷲ تعالٰی عنہما بہ تسوید رفتہ اندوفتوی مختلف است باید کہ ارجح واوجہ قول شیخین باشد فان کلام الامام امام الکلام ۔واﷲ تعالٰی اعلم۔ |
فرائض کی دوسری رکعت کو پہلی پر لمبا کرنا بالاتفاق مکروہ ہے اور اصح قول کے مطابق نوافل میں بھی مکروہ ہے اس کے برعکس قرأت کرنا نوافل میں کراہت نہیں رکھتا ،اور نمازِ فجر(کی رکعت اولی) میں بھی بالاتفاق اور بالاطلاق جائز ہے یعنی جس طرح بھی طویل کرے کوئی حرج نہیں ،تہائی کی مقدار مستحب ہے اور بعض نصف مقدار تك کا قول بھی کرتے ہیں اوراس سے زیادہ لمبا کرنا جائز ہونے کے باوجود خلافِ اولٰی ہے۔فرائض فجر کے علاوہ دیگر نمازوں میں اختلاف ہے۔ امام محمد کے نزدیك ہرمقام پر پہلی رکعت کا لمبا کرنا اولٰی ہے شیخین رضی اﷲ تعالٰی عنہما برابری کی طرف گئے ہیں اور فتوٰی بھی مختلف ہے لیکن شیخین کا قول راجح ہونامناسب لگتا ہے کیونکہ کلامِ امام ،امامِ کلام ہے ۔واﷲ تعالٰی اعلم |
مسئلہ نمبر ٤٦٥: پس سورت اسمائے الٰہی ضم کرد(سورت کے ساتھ اسمائے الٰہی کا ملانا کیسا ہے؟۔ت)
الجواب:
|
در فرائض مکروہ ست ہمچو سوال و استعاذہ نزد آیات ترغیب و ترہیب و درنوافل نیز لتغییر نظم الصلٰوۃ وانچہ وارددوثابت باشد کما فی صلٰوۃ و قال فی ردالمحتار والطعن فی ندبھا بان فیھا تغییرالنظم الصلٰوۃ انما یتأتی علی ضعف حدیثھا فاذا ارتقی الی درجۃ |
فرائض میں مکروہ ہے اسی طرح آیاتِ ترغیب و ترہیب میں رحمت کا سوال اور عذاب سے پناہ مانگنا بھی مکروہ ہے اور یہ نوافل میں بھی مکروہ ہے کیونکہ ایسے عمل سے نظمِ نماز میں تبدیلی آجاتی ہے اور جو معمولات کے بارے میں احادیث میں وارد ہے جیسا کہ نمازِ تسبیح میں ہے ردالمحتار میں کہا اس کے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع