30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
الانتقال من سورۃ الی سورۃ کذلك افادالنہی عن الانتقال من اٰیۃ الی اخری ایضا بالا ولی ولکن لی فیہ کلام سیاتی واﷲ تعالٰی اعلم۔ |
ابوداؤد وغیرہ نے اسکوروایت کیا ہے، تو آپ صلی اﷲ علیہ وسلم کا یہ ارشاد گرامی جس طرح ایك سورت سے دوسری سورت کی طرف منتقل ہونے سے منع پر دال ہے اسی طرح ایك آیت سے دوسری آیت کی طرف انتقال کے منع ہونے پر بھی بطریقِ اولٰی دال ہے، لیکن اس میں مجھے کلام ہے جو عنقریب آرہا ہے واﷲ تعالٰی اعلم(ت) |
مسئلہ نمبر ۴۶۳: سورۃ معکوس خواندن (الٹی سورت پڑھنا کیسا ہے؟۔ت)
الجواب :
|
بالقصد ناجائز وممنوع است در حدیث براں تہدید شدید فرمودہ اندواگرسہوا باشد چنانکہ در اولی نصرخواندہ درثانیہ قصد فلق داشت کہ بجائے قل اعوذ کلمہ قل یابر زبان رفت انگاہ ہمیں سورت کافرون باتمام رساند ونکندایں راگزاشتہ بسورت دیگر گزشتن بے ضرورت مکروہ اس پس ایں رجوع باشداز عدمِ کراہت بکراہت وھوکما تری سخن گفتگی ماندازآنکہ ایں معنی درنقل ہم مکروہ باشد یاخیر درمختار بتبیعت خلاصہ ایں راوچیزے چندازجنس ایں راکہ در فرائض کراہت داشت ذکر کردہ مبگوید ولا یکرہ فی النفل شیئ من ذلك اما امام محقق حیث اطلق فرمود عندی فی ھذہ الکلیۃنظر علّامہ حلبی محشی درہم درمسئلہ دائرہ بریں کلیہ معترض آمد کہ قرأت منکوس بیروں نماز مکروہ وممنوع است در نفل چناں مکروہ نباشد اقول: وھوحسن ظاھر ومااجاب عنہ العلامۃ الطحطاوی واقرہ للعلامۃ الشامی وبالجملۃ فالاحوط الاحتراز واﷲ تعالٰی اعلم وعلمہ جل مجدہ اتم واحکم۔ |
ارادۃً ایسا کرنا ممنوع و ناجائز ہے حدیث میں اس پر سخت وعید ہے اگر یہ سہوًا ہوا جیسا کہ پہلی رکعت میں سورہ نصر پڑھی دوسری میں سورہ فلق پڑھنے کا قصد تھا مگر قل اعوذ کی جگہ زبان پر قل یا ایھا الکٰفرون) جاری ہوگیا،ایسی صورت میں سورہ کافرون مکمل کرلے ،اسے چھوڑ کر دوسری طرف نہ جائے ،کیونکہ بغیر ضرورت کے ترك مکروہ ہے ، پس یہ عدم کراہت سے کراہت کی طرف رجوع ہوگا اور وہ اسی طرح ہے جس طرح تم جانتے ہو اب اس معاملہ میں یہ گفتگو رہ گئی کہ کیا نفل میں بھی کرنا مکروہ ہے یا مکروہ نہیں بلکہ درست ہے اور دُرمختار میں خلاصہ کی اتباع کرتے ہوئے اسے اس کے علاوہ اسی طرح کی چیزیں جو فرائض میں مکروہ ہیں ذکر کرکے فرمایا البتہ ان میں سے کوئی شے بھی نوافل میں مکروہ نہیں ،لیکن امام محقق علی الاطلاق نے اظہار کرتے ہوئے کہا مجھے اس کلیہ میں اعتراض ہے۔علامہ حلبی محشی نے بھی مذکورہ مسئلہ میں اسی کلیہ پر اعترض کیا، اور کہا کہ الٹی قرأت نماز سے باہر جب مکروہ و ممنوع ہے تو نوافل میں کیوں نہ مکروہ ہوگی۔اقول :(میں کہتا ہوں) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع