30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
المرمی و تکثر البلوی ھذا ماعندی فلتنظر نفس ماذاتری(کیونکہ ادائیگی مشکل اور استعمال زیادہ ہے یہ میری رائے ہے پس تمہاری رائے اس میں کیا ہے اس پر خود غور وخوض کرو۔ت) ہندیہ و حلیہ وخزانۃ الاکمل میں ہے:
|
ان جری علی لسانہ او لا یعرف التمیز لاتفسد ھوالمختار [1]۔ |
اگر زبان پر ازخود جاری ہوگیا یا امتیاز کی معرفت نہیں تونماز فاسد نہ ہوگی یہی مختار ہے۔(ت) |
وجیز کردری میں ہے:
|
ھو اعدل الاقاویل وھوالمختار[2]۔واﷲ سبحٰنہ وتعالٰی اعلم وعلمہ جل مجدہ اتم واحکم عز شانہ احکم۔ |
یہ سب سے معتدل قول ہے اور یہی مختار ہے۔(ت) اوراﷲ سبحانہ تعا لٰی سب سے بہتر جاننے والا ہے اس کا علم سب سے کامل اور اسکی شانِ حاکمیت سب سے اعلٰی ومستحکم ہے (ت) |
مسئلہ نمبر ۴۵۸: مرسلہ جناب نواب مولوی سیّد سلطان احمد خان صاحب سلمہ اﷲ تعالٰی ازبریلی ۳ رمضان المبارك ۱۳۱۰ھ
|
چہ مے فرمایند علمائے کرام دریں مسئلہ کہ درصور ذیل حکم نماز چیست عام ازانکہ فرض بود یا نفل کہ در ہررکعت ہماں سورت تکرارکردن۔ |
درج مسائل نماز میں علماء کرام کی کیا رائے ہے خواہ نماز فرض ہو یا نفل کہ ہر رکعت میں ایك سورت کا تکرار کرنا کیسا ہے؟ |
الجواب:
|
بے ضرورت در فرائض مکروہ تنزیہی است پس نشاید دراولی قرأت ناس راتعمد کردن تاحاجت بتکرار نیفتند اما اگرخواند بسہو یا عمد ناچار درثانیہ تیرہموں باید خواند کہ قرأتِ معکوسہ سخت تراز تکرار است بخلاف ختم کنندہ قرآن عظیم کہ اوراباید در رکعت اولی تاناس خواندن و درثانیہ از |
بغیر ضرورت فرائض میں مکروہ تنزیہی ہے،پس پہلی رکعت میں سورۃ الناس عمدًا نہیں پڑھنی چاہئے تاکہ تکرار کی ضرورت نہ پڑ جائے اگر سہوًا یاعمدا پڑھ چکا تواب دوسری رکعت میں وہی سورت یعنی سورۃ الناس دوبارہ پڑھے، کیونکہ ترتیب بدل کر پڑھنا تکرار سے بھی سخت ہے بخلاف |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع