دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 6 | فتاوی رضویہ جلد ۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۶

ذلك بعینہ بل کان یقعد بقدر مایسعہ و نحوہ من القول تقریبا فلا ینافی فی الصحیحین من انہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کان یقول دبر کل مکتوبۃ لا الٰہ الا اﷲ وحدہ لا شریك لہ لہ الملك ولہ الحمد وھو علی کل شیئ قدیر اللھم لا مانع لما اعطیت ولا معطی لما منعت ولا ینفع ذاالجد منك الجد وتمامہ فی شرح المنیۃ وکذافی الفتح من الوتر والنوافل [1] اھ مختصرا۔

یہ ثابت نہیں ہوتا کہ اس وقت میں بعینہٖ یہی کلمات جس میں تقریبًا یہی دُعا یا اسی طرح کی کوئی دوسری دعا پڑھی جاسکتی تھی ۔لہذا ان کا یہ قول بخاری ومسلم کی اس روایت کے منافی نہ ہوگا کہ نبی اکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ہر فرض نماز کے بعد یہ دُعا پڑھتے : لا الٰہ الّا اﷲ وحدہ لا شریك لہ لہ الملك ولہ الحمد وھو علی کل شیئ قدیر اللھم لامانع لما اعطیت ولا معطی لما منعت ولا ینفع ذاالجد منك الجد(اﷲکے سوا کوئی معبود نہیں وہ وحدہ لا شریك ہے، ملك اس کا، حمد اس کی، اور وہ ہر شے پر قادر ہے، اے اﷲ! تیری عطا میں کوئی رکاوٹ نہیں بن سکتا، جو تُو نہ دے وہ کوئی اور دے نہیں سکتا اور کسی کو اسکا بخت و دولت تیرے قہر و عذاب سے بچا نہیں سکتا) اس کی تفصیل شرح المنیہ اور اسی طرح فتح القدیر کے باب الوتر والنوافل میں ہے اھ اختصارًا (ت)

غنیہ میں ہے:

وکذا ماروی مسلم و غیرہ عن عبداﷲ بن الزبیر رضی اﷲ تعالٰی عنھما کان رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم اذا سلم من صلٰوتہ قال بصوتہ الاعلی لا الٰہ الا اﷲ وحدہ لا شریك لہ لہ الملك ولہ الحمد وھو علی کل شیئ قدیر ولا حول ولاقوۃ الا باﷲ ولا نعبد الا ایاہ لہ النعمۃ ولہ الفضل ولہ الثناء الحسن لا الٰہ الّا اﷲ

اسی طرح وُہ حدیث (یعنی حضرت عائشہ کاقول اس حدیث کے بھی منافی نہیں) ہے جس کو مسلم وغیرہ نےحضرت عبداﷲ بن الزبیر رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے روایت کیاہے کہ رسول اﷲ صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم جب نماز سے سلام پھیرتے تو  بلند  آواز سے کہتے: اﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ یکتا ہے اسکا کوئی شریك نہیں سلطنت اسی کی، حمد اسی کے لئے ،اور وہ ہر شے پر قادر ہے ، برائی سے پھیرنا نیکی کی

 


 

 



[1] ردالمحتار باب صفۃ الصلوٰۃ مطبوعہ مصطفی البابی مصر ۱/ ۳۹۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن