30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
دعوتی فانی مضطر ، وتعصمنی فی دینی فانی مبتلی، و تنالی برحمتك فانی مذنب ، وتتقی عن الفقر، فانی متمسکن ،الاکان حقا علی اﷲ عزّوجل ان لا یردیدیہ خائبتین [1] واﷲ تعالٰی اعلم
حاصل ایں حدیث کہ حدیث ہشتم : باشد آنست کہ حضور رحمت عالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم امت را دعائے می آموزدکہ ہر کہ بعد ہر نماز ہر دودست خود برداشتہ ایں دُعاکند بر حضرت جل وعلا حق باشد دستہائے او را نومید باز نہ گرداند بازتصدیق امام الطائفہ خود بینیدمی سراید الجواب صحیح و یؤیدہ مارواہ ابوبکر بن ابی شیبۃ فی المصنف عن الاسود العامری عن ابیہ قال صلیت مع رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم الفجر فلما سلم انصرف ورفع یدیہ ودعا الحدیث[2] فثبت بعد الصلٰوۃ المفروضۃ رفع الیدین فی الدعاء عن السیدالانبیا و اسوۃ الاتقیاء صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کما لا یخفی عن العلماء الاذکیا
لیکن ایں حدیث نہم: کہ ابو بکر بن ابی شیبہ در |
اور یعقوب کے معبود! اے جبرائیل ، میکائیل اور اسرافیل (علیہم السلام) کے معبود! میری عرض ہےکہ میری دُعا قبول فرما کہ پریشان ہوں میری دین میں حفاظت فرما میں ابتلاء میں ہوں مجھے اپنی رحمت سے نواز میں گنہگار ہوں مجھ سے میرے فقر کو دور فرما میں مسکین ہوں ۔تو اﷲ تعالٰی نے اپنے ذمہ کرم لیا ہے کہ اسکے ہاتھ خالی نہیں لوٹا ئیگا ، وﷲ تعالٰی اعلم ۔
آٹھویں حدیث: آٹھویں حدیث کا حاصل یہ ہے کہ حضور رحمت عالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے امّت کو عملًا دعا کی تعلیم دی ہے اور فرمایا"جو شخص اس طرح ہاتھ باندھ کر بعدِ نماز دُعا کرے گا اﷲ تعالٰی جل و علانے اپنے ذمہ کرم میں لیا ہے کہ اُسے ناامید نہیں لوٹا ئے گا"۔پھر اپنے امام کی تصدیق ہی دیکھ لیتے تو بات واضح ہوجاتی، وہ کہتے ہیں یہ جواب صحیح ہے اور اس کی تائید اس روایت سے ہوتی ہے۔_______جسے ابو بکر بن ابی شیبہ نے مصنف میں اسود عامری سے اور انہوں نے اپنے والد گرامی رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے بیان کیا کہ میں نے نبی اکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے ساتھ فجر کی نماز ادا کی جب آپ نے سلام |
[1] کتاب عمل الیوم واللیلۃ باب مایقول فی دبر الصلوٰۃ مطبو عہ دائرۃ المعارف العثمانیہ حیدرآباد دکن ۱/ ۳۸
[2] مصنف ابن ابی شیبہ من کان یستحب اذاسلم ان یقوم او ینحرف الخ مطبوعہ ادارۃ القرآن و العلوم الاسلامیہ کراچی ۱/ ۳۰۲
نوٹ: اس حوالے کے لئے بڑی کوشش کی ہے لیکن جو حوالہ ملا ہے اس کے الفاظ اتنے ہیں کہ صلیت مع رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم الفجر فلما سلم انحرف۔ یہاں پر"و رفع یدیہ ودعا"کے الفاظ نہیں ۔نذیر احمد سعیدی۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع