30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
حدیث ششم : درصحیح مسلم از براء بن عازب رضی اﷲ تعالٰی عنہماروایت است گفت کنا اذا صلینا خلف رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ، احببنا ان نکون عن یمینہ یقبل علینا بوجہہ قال فسمعتہ یقول رب قنی عذابك یوم تبعث او تجمع عبادک[1]۔ بو دیم کہ چوں پس نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نماز می گزاردیم دوست می دا شتیم کہ از دست راست او باشیم تاپس از سلام دادن روئے مبارك بسوئے ماکند پس شنیدم اور راکہ مے گفت صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم اے پروردگارِ من نگاہدار مراازعذاب خودت روزیکہ برانگیزی یا فرمودگرد آری بندگان خودرا۔ حدیث ہفتم : ۱بزار نے مسند ،۲طبرانی نے معجم اوسط ،۳ابن السنی کتاب عمل الیوم واللیلۃ و ۴خطیب بغدادی درتاریخ از انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ روایت دارند کان النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم اذا صلی وفرغ من صلٰوتہ مسح بیمینہ علی رأسہ وقال بسم اﷲ الذی لا الٰہ الاھو الرحمٰن الرحیم اللھم اذھب عنی الھم والحزن [2]۔ نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم چوں از نماز فارغ شدے دست راست بر سر مبارك خودش سودے وایں دعا نمودے |
چھٹی حدیث
:صحیح مسلم میں حضرت براء بن
عازب رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے مروی ہے کہ جب ہم نبی اکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم
کے پیچھے نماز پڑھتے تو ہمیں آپ کے دائیں طرف کھڑا ہونا زیادہ محبوب ہوتا تھا
تاکہ آپ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سلام کے بعد چہرہ انور ہماری طرف پھیریں ، کہا
پھر میں نے آپ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کو یہ کلمات کہتے ہوئے سنا رب قنی عذابك یوم
تبعث او تجمع عبادك (اے میرے رب! مجھے اپنے اس دن کے عذاب سے محفوظ فرما جس دن
تو اپنے تمام بندوں کو اُٹھائے گا یا جمع کرے گا)۔(ت) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع