30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
دعا کرتے اللھم انت السلام ومنك السلام تبارکت یا ذاالجلال والاکرام اے اﷲ! تُو سلام ہے (یعنی تیری ذات جل مجدہ کی طرف کوئی عیب یا نقص راہ نہیں پاسکتا) اور تیری طرف سے سلام (کہ ہم بندوں کی تمام مصیبتوں اور بلیات سے سلامتی تیری قدرت، ارادے، مہربانی اور کرم سے ہے) برکت وعظمت تیرے ہی لئے ہے اے صاحبِ بزرگی اور بزرگی عطافرمانے والے یارب۔ کیا یہ حدیث صحاح میں مشہور و متداول نہیں یا مغفرت کی طلب اور سلامتی کا سوال دعا نہیں ہوتا ۔ جہالت ایسی مرض ہے کہ اس کا علاج آسان نہیں اور جب یہ مرکب ہو جائے تو اس کا کوئی علاج ہی نہیں والعیاذ باﷲ تبرك و تعالٰی۔(ت) حدیث دوسری ، تیسری اور چوتھی :۱بخاری، ۲مسلم ، ۳ابو داؤد،۴نسائی، ۵ابوبکر ابن السنی، اور ۶ابوالقاسم طبرانی نے حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے اور بزار و طبرانی نے حضرت عبداﷲ بن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے نیز بزار نے حضرت جابر بن عبداﷲانصاری رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے بھی روایت کیا ہے یہ حدیث مغیرہ کی اور الفاظ نسائی کے ہیں کہ جب حضرت امیر معاویہ نے مغیرہ بن شعبہ کو لکھا کہ مجھے اس بات سے آگاہ کرو جو تم نے رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے سنی ہو ، انھوں نے فرمایا کہ نبی اکرم صلی اﷲ تعالٰی |
یا ذاالجلال ولاکرام [1]یعنی چوں سید المرسلین صلوات اﷲ وسلامہ علیہم اجمعین از نماز برگشتے وسلام دادے سہ بار ازحق سبحانہ، وتعالٰی مغفرت خواستے وایں دُعا گفتے خدایا توئی سلام (کہ ہیچ عیب و نقصے راگرد سراپردہ عزوجلال تو بازنیست) وازتست سلام (کہ سلامت ما بندگان ازہمہ آفات و بلیات ہمیں بقدرت و ارادت و لطف رحمت تست) برکت و عظمت مراتست اے صاحبِ بزرگی و بزرگی دہے یا رب مگر ایں حدیث در صحاح مشہور و متداول نیست یا از خداطلب مغفرت و سوال سلامت دعا نباشد آرے جہل بلائیست نہ سہل وچوں مرکب شود دوائے ندارد والعیاذ باﷲ تبارك وتعالٰی۔ حدیث دوم و سوم و چہارم: بخاری، ۲مسلم ، ۳ابو داؤد،۴نسائی، ۵ابوبکر ابن السنی، اور ۶ابوالقاسم طبرانی از مغیرہ ابن شعبہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ و بزار و طبرانی از عبداﷲ بن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما و نیز بزار ازجابر بن عبداﷲ انصاری رضی اﷲ تعالٰی عنہما روایت کنند وھذا حدیث المغیرۃ واللفظ للنسائی قال کتب معویۃ الی مغیرۃ بن شعبۃ اخبرنی بشیئ سمعتہ من رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فقال کان رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم اذاقضی الصلاۃ قال لا الہ |
[1] جامع الترمذی باب مایقول اذاسلم مطبوعہ امین کمپنی دہلی ۱/ ۴۰صحیح مسلم باب استحباب الذکر بعد الصلاۃ الخ مطبوعہ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۲۱۸
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع