30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
علیہ وسلم فرماتے ہیں:
|
العمائم تیجان العرب فاعتموا تزدادواحلما ومن اعتم فلہ بکل کورحسنۃ فاذا حط فلہ بکل حطۃ حط خطیئۃ[1]۔ |
عمامے عرب کے تاج ہیں تو عمامہ باندھو تمہاراوقار بڑھے گا اور جو عمامہ باندھے اس کے لئے ہر پیچ پر ایك نیکی اور جب(بلا ضرورت یا ترك کے قصد پر) اتارے تو ہر اتارنے پر ایك خطا ہے یا جب (بضرورت بلا قصد ترك بلکہ با ارادہ معاودت) اتارے تو ہر پیچ اتارنے پر ایك گناہ اترے۔ |
دونوں محتمل ہیں واﷲ تعالٰی اعلم والحدیث اشد ضعفافیہ ثلثۃ مترکون متھمون عمرو بن الحصین عن ابی علاثۃ عن ثویر(اﷲ تعالٰی ہی بہتر جانتا ہے۔ اس حدیث میں شدید قسم کا ضعف ہے کیونکہ اس کے تین راوی متروك ومہتم ہیں انھوں نے ابو علاثہ سے اور انہوں نے ثویر سے روایت کیا۔ت)
حدیث۲۰: مسند الفردوس میں جابر بن عبداﷲ انصاری رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے مروی رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:
|
رکعتان بعمامۃ خیرمن سبعین رکعۃ بلا عمامۃ [2]۔ |
عمامہ کے ساتھ دو۲ رکعتیں بے عمامے کی ستّر رکعتوں سے افضل ہیں۔ |
رہی حدیث مذکورِ سوال :اسے ابن عساکر نے تاریخ دمشق اور ابن النجار نے تاریخ بغداد اور دیلمی نے مسندالفردوس میں بطریق عدیدہ عبداﷲ بن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے روایت کیا:
|
ابن عساکر بطریق احمد بن محمد الرقی ثنا عیسی بن یونس حدثنا العباس بن کثیر ح والدیلمی بطریق الحسین بن اسحٰق بن یعقوب القطان حدثنا سفین بن زیاد المخرمی حدثنا العباس بن کثیر القرشی حدثنا یزید بن |
ابن عساکر نے بطریق احمد بن محمد ازعیسٰی بن یونس از عباس بن کثیر حدیث بیان کی ح اوردیلمی نے بطریق حسین بن اسحٰق العجلی از اسحٰق بن یعقوب قطان از سفین بن زیاد المخرمی از عباس بن کثیر القرشی از یزید بن ابی حبیب ازمیمون بن مہران حدیث بیان کی کہا میں سالم بن عبداﷲ بن عمر کی خدمت میں حاضر ہواتو انہوں نے حدیث املاء کرائی پھر میری طرف متوجہ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع