دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 6 | فتاوی رضویہ جلد ۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۶

کسی نے چاررکعت والی نمازمیں سورۃ ٰیسۤ پھردخان پھرتنزیل پھر سوہ ملك پڑھی الخ

٣٢٨

چندآیتوں کی قرأت کے متعلق سوال وجواب۔

٣٤٤

قرآن مجید کی ایك آیت پڑھنا فرض ہے سورہ فاتحہ کی ہو خواہ کسی او ر سورت کی۔

٣٢٩

آیت مایجوز بہ الصلوٰۃ کی مقدار کیاہے۔

٣٤٤

طوال مفصل،اوساط مفصل،قصار مفصل کن نمازوں میں پڑھی جائیں۔

٣٣١

ہرآیت پروقف جائز ہے اگرچہ آیت ٥ لا ہو۔

٣٤٦

آمین آہستی کہناچاہئے۔

٣٣٢

قرآن پاك ترتیب سے پڑھنا فرض ہے الٹاپڑھنا حرام۔

٣٤٧

منہ میں بدبو ہونے کی حالت میں نماز مکروہ ہوگی۔

٣٣٢

نماز میں ایك آیت پڑھنا فرض ہے۔

٣٤٧

ایك آیت پڑھنے کے بعد دوسری آیتوں کی طرف منتقل ہونایابیچ سے چھوڑدینا اگرمجبوری سے ہونماز ہوجائے گی۔

٣٣٣

لقمہ دینا جائزہے۔

٣٤٨

سورۃ کے اخیرکو تکبیر رکوع سے ملانا کہاں کہاں مستحب ہے۔

٣٣٥

قل ھواﷲ احدo میں مابعد سے  وصل جائز ہے۔

٣٤٨

صبح کی نماز میں چالیس سے ساٹھ آیت تك پڑھنا چاہئے اور وقت کم ہو توبقدر گنجائش۔

٣٣٦

تراویح میں سورہ رحمن پڑھنے کاطریقہ۔

٣٤٨

سورہ العصرمیں کلمہ الاَّ پروقف کرنے سے نماز ہوجاتی ہے۔

٣٣٦

نمازمیں کتنی آیتیں فرض ہیں اور کتنی واجب اور کتنی سنت اور کتنی مستحب۔

٣٤٩

ض کو ظ کے مشابہ پڑھنے کاحکم۔

٣٣٦

نماز میں بسم اﷲ شریف کہاں کہاں پڑھنا چاہئے۔

٣٤٩

چندآدمیوں کا ایك جگہ  بلند آواز سے قرآن مجید پڑھنا ممنوع ہے۔

٣٣٨

نماز میں جس سورۃ کاایك کلمہ منہ سے نکل آئے اسی کا پڑھنا فرض ہے۔

٣٥٠

صحت صلوٰۃ کے لئے فن مخارج جاننا ضروری نہیں حروف صحیح اداہونے چاہئیں۔

٣٣٩

فسادمعنی اگرچہ ہزارآیت کے بعد ہو نماز جاتی رہے گی۔

٣٥١

تبدیل حروف یعنی ایك حرف کو دوسرے حرف سے بدلنے سے نماز فاسد ہوتی ہے،تبدیل کی تین صورتیں۔

٣٣٩

مقتدی کوقرأت ناجائزہے۔

٣٥١

لقمہ دینے کی ایك صورت۔

٣٤٢

اﷲ اکبر کی راء کودال پڑھنے سے نماز فاسد ہوگی۔

٣٥٢

قرآن پاك کواتنی تجوید سے پڑھنا جس سے حروف کی تصحیح ہو فرض عین ہے۔

٣٤٣

خلاف ترتیب سے متعلق چندسوال۔

٣٥٢


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن