دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 6 | فتاوی رضویہ جلد ۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۶

سھو اوقام الی الرکعۃ الثانیۃ ثم تذکرھا فی اٰخر صلاتہ لم تسدصلاتہ بل یسجد المتروکۃ ثم یسجد للسھولترك الترتیب لان ترك الواجب الاصلی ساھیا یوجب سجود السھوبا لاتفاق[1]۔

رکعت کا قیام کیا پھر آخر نماز میں (متروکہ سجدہ) یاد آگیا تو اس کی نماز فاسد نہ ہوگی بلکہ پہلے چھوڑا ہوا سجدہ کرے پھر ترك ترتیب کی وجہ سے سجدہ سہو کرے کیونکہ واجب اصل کو بھول کرچھوڑنے سے بالاتفاق سجدہ سہو لازم آتا ہے۔(ت)

جوہرہ نیّرہ میں ہے:

لو ترك السجدۃ الثانیۃ من الرکعۃ الاولی ساھیا وقام وصلی تمام صلاتہ ثم تذکرھا فعلیہ ان یسجدالمتروکۃ ویسجد للسھو لترك الترتیب فیما شرع مکررا[2]۔

اگر پہلی رکعت کا دوسرا سجدہ بھول کر چھوڑ دیا اور دوسری رکعت کے لئے کھڑا ہوگیا آخر میں نماز پوری کرنے پر متروکہ سجدہ یاد آیا تو اس پر لازم ہے پہلے متروکہ سجدہ ادا کرے پھر سجدہ سہو کرے کیونکہ ان افعال میں ترتیب متروك ہوگئی جو متکرر مشروع ہوئے تھے (ت)

فتح القدیر وغنیۃ شرح منیۃ و بحرالرائق و حاشیۃ الشبلی علی تبیین الحقائق وغیرہا کتب کثیرہ میں ہے:

وھذا لفظ الغنیۃ مختصرا، اعلم ان المشروع فرضا فی الصلاۃ اربعۃ انواع مایتحد فی کل الصلاۃ کالقعدۃ او فی کل رکعۃ کالقیام و الرکوع وما یتعدد فی کلھا کالرکعات اوفی کل رکعۃ کالسجود فالترتیب شرط بین مایتحد فی کل الصلاۃ وبین جمیع ما سواہ من الثلثۃ الاخری حتی لوتذکر بعد القعدۃ قبل السلام او بعدہ قبل ان یاتی بمناف رکعۃ او سجدۃ صلبیۃ او سجدۃ تلاوۃ فعلٰھا واعادالقعدۃ وسجد للسھو [3] والترتیب بین

یہ اختصارًا غنیۃ کے الفاظ ہیں نماز میں مشروع فرائض چار انواع کے ہیں ایك وہ جو پوری نماز میں ایك ہو مثلًا قعدہ،یا پوری رکعت میں ایك جیسے قیام و رکوع۔اور کچھ وہ ہیں جو پوری نماز میں متعدد ہوں جیسے سجود، بہرحال وُہ فرض جو پُوری نماز میں ایك ہو اور اسکے ماسوا مذکورہ تینوں انواع کے درمیان ترتیب شرط ہے حتی کہ قعدہ کے بعد سلام سے پہلے یا بعد بشرطیکہ ابھی اس نے نماز کے منافی کوئی عمل نہ کیا ہو کسی کو متروکہ رکعت یا چھوڑا ہوا سجدہ نماز یا سجدہ تلاوت یاد آگیا تو پہلے

 


 

 



[1] حلیۃ المحلی شرح منیۃ المصلی

[2] الجوہرۃ النیرۃ باب صفۃ الصلٰوۃ مطبوعہ مکتبہ امدادیہ ملتان ۱/ ۵۹

[3] غنیۃ المستملی شرح منیۃ المصلی واجبات الصلٰوۃ سہیل اکیڈمی لاہور ص۲۹۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن